سید طلعت حسین

  • پاکستانیو، قصور آپ کا ہوا

    مری کے دلخراش اور روح فرسا واقعات نے اس قوم کو بہت کچھ سکھایا ہے۔ جن خاندانوں کے پیارے بے یارومددگار مر گئے ان کے لیے اب زندگی کے خلا پورے کرنے ممکن نہیں ہوں گے۔ جو خاندان پورے کا پورا چلا گیا اس کی تو کہانی نسل سمیت ہی ختم ہو گئی۔ لیکن باقی قوم اس قومی سانحے کی وجہ سے ایسے حقائق [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کے پرانے چہرے، نئی ٹیم

    خیبر پختونخوا میں نتائج کے زلزلے نے جو ارتعاش پیدا کیا ہے، پاکستان تحریک انصاف ابھی تک اس کی زد میں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بظاہر فٹا فٹ اقدامات اٹھا کر یہ تصور زائل کرنے کی کوشش کی ہے کہ ان کے پاس کوئی راستہ موجود نہیں، سوائے اس کے کہ وہ دوسرے مرحلے میں اس سے بھی بدتر نتائج کی [..]مزید پڑھیں

  • دو ٹاور، دو شہر اور دو مختلف رویے

    کراچی کے نسلہ ٹاور کی ایک رہائشی، اخباری اطلاعات کے مطابق اپنے گھر کے کھو جانے کے بعد مایوسی کے ہاتھوں اللہ کو پیاری ہو گئیں۔ پینسٹھ سالہ شمیم عثمان کے بارے میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپمنٹ نے تین دن پہلے یہ اطلاع جاری کی کہ اس خاتون کی موت چھت چھن جانے کی وجہ سے ہوئی۔ ن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیالکوٹ: انقلاب کا اہم موڑ

    سیالکوٹ میں مارا جانے والا سری لنکن، ٹیکسٹائل انجینیئرنگ میں گولڈ میڈلسٹ تھا۔ وہ گزشتہ کئی دہائیوں سے ٹیکسٹائل کے کاروبار کو اعلیٰ انتظامی معیار پر چلانے کی شہرت رکھتا تھا۔ جس فیکٹری نے انہیں پاکستان میں کام کرنے کا موقع دیا وہ دنیا بھر میں ٹیکسٹائل کے بڑے بڑے برانڈز کو مال [..]مزید پڑھیں

  • ریاست مدینہ اور موجودہ پاکستان میں مماثلت

    وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کل ایک امریکی سکالر کو انٹرویو دیتے ہوئے قوم کی رہنمائی کی۔ انہوں نے فرمایا کہ پاکستان میں ایک انقلاب برپا ہو چکا ہے، اس انقلاب کی مثال انہوں نے فرانس، برطانیہ، روس کے انقلابوں سے نہیں دی بلکہ اس کائنات کی سب سے عظیم شخصیت پیغمبر اسلام کی ریاست مد� [..]مزید پڑھیں

  • انتشار اور فساد کی جڑیں

    ایک ٹیلی وژن پروگرام میں پچھلے ہفتے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف میزبان کو یہ بتا رہے تھے کہ کیسے ریاستی امور کے بارے میں ذرائع ابلاغ سنجیدگی سے اتفاق رائے بنانے میں اپنا کردار ادا نہیں کرتے۔ ان کا فرمانا تھا کہ بہت سے معاملات کو خفیہ اس وجہ سے رکھنا پڑتا ہے کہ میڈیا بات ک� [..]مزید پڑھیں

  • سب پھنسے ہوئے ہیں

    بندر پھرتیلا جانور ہے، چابک دستی میں اس کو مات دینا مشکل ہے۔ درختوں پر کودتا ہوا کہاں سے کہاں نکل جاتا ہے۔ حملہ کرکے منہ چڑاتا ہوا واپس ایسے ہوتا ہے کہ آپ دیکھتے رہ جاتے ہیں۔ جال ڈالنے والے بتاتے ہیں کہ اس کے لیے جال کو کتر کر نکل جانا  آسان ہے۔ مگر پھر بھی یہ اس وقت قابو میں آ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں خفیہ کا راج

    کہنے کو تو اس وقت ایک شفاف معلوماتی نظام موجود ہے جو افسر شاہی اور سیاسی مافیا کے دباؤ کے باوجود عوام تک خبریں پہنچا ہی دیتا ہے۔ حکومتِ وقت اس نظام سے اتنی نالاں ہے کہ اس کو لگام دینے کی سر توڑ کوششیں کر رہی ہے۔ کبھی ایک قانون بناتی ہے اور کبھی دوسرا۔ کبھی صحافی اٹھائے جاتے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • کالعدم تنظیمیں اور نیا قومی نصاب برائے تبدیلی

    کوئی زمانہ تھا جب سیاسی تبدیلی لانے کے لیے خاص پاپڑ نہیں بیلنے پڑتے تھے۔ اگر کسی سویلین حکومت کی ادا پسند نہیں آتی تو وزیراعظم تبدیل کر کے کسی دوسرے کو موقع دے دیتے۔ 50 کی دہائی میں وزیراعظم کی کرسی گھوم گھوم کر چکرا گئی تھی۔ ہر چھ ماہ بعد اس پر کوئی نیا چہرہ نظر آتا۔ اس طریقے کا [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی کا عوامی انقلاب

    مہنگائی ہماری زندگی کا حصہ بن گئی ہے، ایسا حصہ جس سے اب جان نہیں چھڑائی جا سکتی۔ مہنگائی میں زندگی گزارنا مشکل ہے۔ بجلی اور پیٹرولیم کی مصنوعات میں مسلسل ہوشربا اضافے مہنگائی کو ایک ایسے سمندری طوفان میں بدل چکے ہیں، جس نے سب کچھ تہس نہس کر دیا ہے۔ حالت یہ ہے کہ نام نہاد یوٹیل� [..]مزید پڑھیں