سید طلعت حسین

  • ورکشاپ کا چھوٹا

    یہاں سے عمران خان کے پاس تین راستے بچتے ہیں۔ یا تو وہ مائی باپ کی سیاسی ورکشاپ میں اسی تنخواہ پر ایک چھوٹے کا کام کرتے رہیں یعنی گاڑیوں پر کپڑا مار دیں اور کچھ اوزار اِدھر اُدھر رکھ کر عمومی مشقت پر اکتفا کریں۔ دوسرا یہ کہ وہ نواز شریف بننے کی کوشش کریں اور ’مجھے بھی عزت دو&lsq [..]مزید پڑھیں

  • تڑیوں سے ترلوں تک

    شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ان کو علم تھا کہ نواز شریف ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ ان کا فرمانا ہے کہ وہ کب سے قوم کو سمجھا رہے تھے کہ اکتوبر، نومبر اور دسمبر کے مہینے انتہائی اہم ہیں۔ انہوں نے اس امر کی یاد دہانی بھی کروائی کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینے کے بارے میں ان کے عم [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد اور گرد و نواح میں جناتی تبدیلیاں

    جب سے بنی گالہ کی پہاڑی پر تجلیات کا نزول ہوا ہے اور اسلام آباد میں نیک لوگوں کی حکمرانی قائم کی گئی ہے تمام ملک ایک جناتی کیفیت میں مبتلا ہو گیا ہے۔ یعنی آپ سوچتے کچھ ہیں اور ہوتا کچھ ہے۔ تاریخ کچھ اور بتاتی ہے اور حال کی اڑان کسی اور رخ نظر آتی ہے۔ غیر معمولی تبدیلیوں کی بھرما� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمارا کیا بنے گا؟

    معاملہ کچھ ’درد بڑھتا گیا جوں جوں دعا کی‘ جیسا بنتا جا رہا ہے۔ عمران خان حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود یہ تاثر ہر روز گہرا ہو رہا ہے کہ یہ حکومت ایک خود ساختہ بحران میں پھنس چکی ہے۔ صنعت کاروں کی فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات نے انتہائی سنجیدہ آئینی معاملا� [..]مزید پڑھیں

  • فن تقریر اور بین الاقوامی سفارت کاری

    یہ تو واضح ہوگیا کہ وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو تحریک انصاف کے حلقوں میں خصوصی اور عام رائے میں عمومی طور پر خاصی پذیرائی ملی ہے۔ تاہم 24 گھنٹے کی مبارک بادوں  کے بعد حقائق پر مبنی تجزیے یہ ثابت کرتے ہیں کہ دیگر وزرائے اعظم کی جانب سے کی جا [..]مزید پڑھیں

  • یہ درست ہے کہ پاکستان میں صحافت آزاد ہے

    غور سے پڑھیے۔ وزیر اعظم عمران خان کی دلی خواہش ہے کہ پاکستانی صحافی حکومت کی نااہلیوں اور عوام دشمن پالیسیوں کو بلاخوف تنقید کا نشانہ بنائیں۔ ان کے ساتھ کھڑے تمام ادارے بھی یہ توقع کرتے ہیں کہ عوام دشمن رویوں کی نشان دہی کی جائے۔ پاکستانی میڈیا ہر اس جگہ جائے جہاں دکھوں کے ما� [..]مزید پڑھیں

  • دھندہ ٹھیک چل رہا ہے

    پنجاب حکومت کے ایک بڑبولے نمائندے کا پچھلے دنوں ٹویٹ پڑھا جس میں موصوف نے ایک ریستوران کی تصویر لگا کر یہ کہا کہ دیکھیں قطاریں لگی ہوئی ہیں اور لوگ کہتے ہیں کہ معاشی حالات برے ہیں۔ کاش انہوں نے ذرا اونچی آواز میں اپنا تعارف قطار میں کھڑے گاہکوں سے کرایا ہوتا اور ان کے سامنے [..]مزید پڑھیں

  • مان لیں ضد نہ کریں، سلیکٹڈ الیکٹڈ سے بہتر ہے

    حکومتی اراکین کی لفظ ’سلیکٹڈ‘ کے استعمال سے متعلق انتہائی درجے کی حساسیت اور ناراضگی سمجھ سے بالاتر ہے۔ لغت میں الیکٹڈ اور سلیکٹڈ کے تراجم میں بس بال برابر فرق ہے۔ الیکٹڈ منتخب اور سلیکٹڈ منتخب شدہ۔ انتخاب کا عنصر دونوں مطالب میں حاوی ہے۔ صرف ’شدہ‘ کے اوپر اتنا شو [..]مزید پڑھیں

  • نریندر مودی دوستی اور اپنا چاک گریبان

    وزیر اعظم عمران خان خود کو چیتا کہلوانا پسند کرتے ہیں جو کہ گوشت خور جانور ہے اور چیر پھاڑ پر یقین رکھتا ہے۔ لیکن اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی سے تعلقات کے معاملے پر وہ بے ضرر امن کی فاختہ کی پہچان کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ ہندوستانی وزیر اعظم کی جیت میں ان کی دلچسپی ان [..]مزید پڑھیں

  • جنرل باجوہ ایکس ہوں گے یا ایکسٹینشن لیں گے؟

    اس نظام کے بہت سے عذاب ہیں مگر ایک ٹینشن ایکسٹینشن کی بھی ہے۔ موجودہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اس سال کے آخر میں اپنے عہدے کی مدت پوری کر لیں گے۔ اگر کوئی اور نظام ہوتا تو شاید اس واقعے پر دو حرفی تجزیہ بھی نہ بنتا۔ ایک سطری خبر سے کام چل جاتا، لیکن چونکہ ہمیں تاریخ نے اس عزت سے نواز [..]مزید پڑھیں