جو تیرا پاکستان ہے جو میرا پاکستان ہے
- تحریر سید طلعت حسین
- 07/19/2021 5:54 PM
- 6430
اسلام آباد میں ایک نہیں پانچ اسلام آباد ہیں۔ ایک وہ جہاں مکان بڑے، سڑکیں، فٹ پاتھ صاف اور روشن، پارک سرسبز اور تمام سہولیات سے آراستہ۔ یہاں وہ رہتے ہیں جو مارگلہ کی پہاڑیوں کی ہوشربا قیمتوں والی زمینوں کے مالک ہیں۔ خوش قسمت اتنے ہیں کہ سارے شہر میں گرمی کا راج ہو گا مگر ان کے م [..]مزید پڑھیں