سید طلعت حسین

  • اسلام آباد کے صحافیوں کی چیخیں

    طاقتور پر ہاتھ ڈالنا بھڑوں کے چھتے کو چھیڑنے کے مترادف ہے۔ اگر طاقتور قانون سے بالا اپنی ذات میں گم بپھرے ہوئے سانڈ کی طرح دندناتے پھر رہے ہوں تو پھر ان کو روکنا بدترین نتائج پر ہی منتج ہو گا۔ مگر صحافی کا کام ہی ایسا ہے کہ تمام تر احتیاط کے باوجود اس کا پاؤں کسی نہ کسی کی دُم پر پ [..]مزید پڑھیں

  • کیا فوج وائرس کو شکست دے گی؟

    دو ماہ سے زائد ہو گئے کہ حکومت نے خود ہی کرونا سے پھیلنے والی ممکنہ تباہی کے بارے میں بیانات جاری کرنا شروع کیے۔ بتایا گیا کہ کیسے پاکستان میں حالات پچھلے سال کی طرح نسبتا خطرناک رخ اختیار کر رہے ہیں۔ چند ایک اجلاس بھی منعقد کیے گئے اور ایک ہومیو پیتھک قسم کی بندشی پالیسی بھی ا [..]مزید پڑھیں

  • آئیں ایوب خان کو یاد کریں

    پاکستان کے سیاسی حالات کو سمجھنے کے لیے حوصلے اور ذہانت کے ساتھ تاریخ کو جاننا بھی ضروری ہے۔ حوصلہ آپ کو اپنے بال نوچنے سے باز رکھتا ہے، ذہانت آپ کو جھوٹ اور سچ میں تمیز سکھا دیتی ہے اور تاریخ یہ رہنمائی کرتی ہے کہ ہم موجودہ عذابوں میں کیسے پھنسے۔ اس تکلیف دہ سفر کا آغاز، اس کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈسکہ کا ضمنی انتخاب اور تار تار دامن

    نجانے ہم نے کیسا نظام بنایا ہے۔ جھوٹ اور فراڈ کے لیے تو زمین زرخیز ہے۔ آبیاری کیے بغیر ایک جنگل اگا لیتے ہیں۔ مگر سچ کو سامنے لانے کے لیے پہاڑ کھودنے پڑتے ہیں۔ جن کو ہم مہذب معاشرے کہتے ہیں وہاں پر شہریوں کے لیے زندگی گزارنے کے اصول اس کے بالکل برعکس ہیں۔ وہاں فراڈیے منہ چھپاتے [..]مزید پڑھیں

  • رانا ثنا اللہ کی جُگتیں

    رانا ثنا اللہ فیصل آباد کی روایت کے مطابق جگت لگانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے۔ جہانگیر ترین کی کورٹ پیشیوں پر معنی خیز انداز سے ہنستے ہوئے یہ کہنا کہ ظلم کی رات ختم ہونے والی ہے کیوں کہ جہانگیر ترین ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے جج کے سامنے درخواست دیتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ یہ ایک [..]مزید پڑھیں

  • باپ رے باپ

    مسلم لیگ ن کی مریم نواز کے پیپلز پارٹی پر تابڑ توڑ حملوں سے ہی پتہ چل رہا ہے کہ چوٹ کتنی گہری لگی ہے۔ صرف اختلافات ہی سامنے نہیں لائے گئے، عملاً سیاسی علیحدگی ہو چکی ہے۔ جب مریم نواز نے لکیر کھچ جانے کی بات کی تو وہ کہہ رہی تھیں کہ ان کی جماعت کا پیپلز پارٹی کے ساتھ سیاسی گزارا م� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کو کرونا اور سرکاری سچ

    ہماری دلی دعا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور بیگم بشریٰ جلد صحت یاب ہو جائیں۔ کرونا  انفیکشن صحت کو لاحق ایک دہشتناک خطرہ ہے۔ ہر انسانی کی جان کا تحفظ چاہنا ایک فطری اور اخلاقی بات ہے۔ یہ بدقسمتی ہے کہ وزیر اعظم کی پازیٹو رپورٹ کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر عجیب و غریب ز [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم سینیٹ انتخابات کے بعد

    سینیٹ انتخابات کے بعد پی ڈی ایم کے سامنے ممکنہ چیلینجز کا ایک کٹھن راستہ منتظر ہے۔ اس امر پر وقتی خوشی تو ہو سکتی ہے کہ موجودہ نظام مسترد ووٹوں، غائب کیے گئے انتخابی عملے اور واٹس ایپ قسم کے انصاف پر مبنی ہے مگر اخلاقی بنیاد کو کھوکھلا ہوتے دیکھ کر شادیانے بجانا عملی سیاست [..]مزید پڑھیں

  • اپنے جوتے اپنا سر

    ہم نے گزشتہ ہفتے اپنے ہاتھوں، مکوں اور جوتوں سے نئی تاریخ رقم کی۔ سابق وزیر اعظم، سابق وزیر داخلہ، سینیٹر، ممبر قومی اسمبلی(خاتون) کا گھیراؤ کر کے دھکم پیل، گالم گلوچ، مار پیٹ اور حملے سے ایسے باب کا آغاز کر دیا ہے جو اس سے پہلے اس  پیمانے پر نظر سے نہیں گزرا۔ باوجود اس کے کہ [..]مزید پڑھیں

  • ابھی نندن سے اجیت ڈوول تک

    امن کی تلاش کس کو نہیں ہوتی اور پھر بھارت کے ساتھ امن؟ یہ تو موجودہ وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اگرچہ میرا تجزیاتی نقطۂ نظر اس امر کی مخالفت کرتا ہوا نظر آتا ہے لیکن ذاتی طور پر بھی مجھے بھارت کے ساتھ مل کر امن کی فاختائیں فضا میں چھوڑنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ میری بڑی خواہش ہے ک [..]مزید پڑھیں