سید طلعت حسین

  • مطالعہ پاکستان بذریعہ ضمنی انتخابات

    ضمنی انتخابات میں عموماً عوامی شرکت اور پارٹی کارکنان کا جوش و خروش عام انتخابات سے کہیں کم ہوتا ہے۔ تجزیہ نگاروں کا تجزیاتی مفروضہ بھی یہی ہے کہ اکادکا سیٹوں پر ہونے والے مقابلے کو ضرورت سے زیادہ اہمیت نہ دینا ہی بہتر ہے۔ مگر پچھلے ہفتے نوشہرہ، ڈسکہ اور وزیر آباد کے ضمنی � [..]مزید پڑھیں

  • عوام طاقت کی گردشوں میں محض غلام ہیں

    یہ ایک مہنگی خود فریبی ہو گی کہ اگر ہم اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے احتجاج کو وقتی غصے کے اظہار کے طور پر لیں یا یہ سمجھیں کہ ان کو مار پیٹ کرکے ہم نے مستقبل میں اس قسم کے ہنگامے کے راستے بند کر دیے ہیں۔ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین ہمارے معاشرے کا وہ طبقہ ہیں جو روزی روٹی کے چکر � [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم بمقابلہ اسٹبلشمنٹ والی سیاسی تاریخ

    پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا مسئلہ صرف یہ نہیں کہ اس نے اپنے اہداف کی حوالے سے سیاسی توقعات کی غیر معمولی  نشونما کی ہے۔ ان کے حالیہ بیانات اس اتحاد کے بارے میں یہ تصور بنا رہے ہیں کہ یا تو یہ بہت کچھ کر گزریں گے اور یا پھر ایسی منہ کی کھائیں گے کہ سر نہ اٹھا پائیں گے۔ پی ڈی ای� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بڑھتی ہوئی کرپشن میں بھی کامیابی کی داستان

    دنیا میں انصاف نہیں۔ نہ ہی کوئی اچھائی کو پرکھنے والی آنکھ رہ گئی ہے۔ کوشش کو کوئی نہیں دیکھتا۔ ہر کوئی نتیجے کی فکر میں ڈوبا ہوا ہے۔ کوشش کے نمبر ہوتے تو عمران حکومت دنیا میں انتظام ریاست سنبھالنے والی فہرست میں پہلی پوزیشن پر ہوتی۔ دیکھیں انہوں نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لی [..]مزید پڑھیں

  • فراڈ شیٹ کی کہانی

    کثرت التفات ہو یا الزامات دونوں ہی برے ہیں۔ اگر طاقتور حلقے زندگی کا یہ سادہ راز سمجھ لیں تو بہت سی مشکلات آسان ہو سکتی ہیں۔ مگر طاقت کا خمار منطق کو ہر موڑ پر پسپا کرتا ہے۔ لہٰذا سمجھ بوجھ کی بات بھینس کے آگے بجائی بین کی طرح بے اثر ہی رہتی ہے۔ براڈ شیٹ سکینڈل کے معاملے میں کچھ [..]مزید پڑھیں

  • ایک لیڈر تاریخ کی عدالت میں

    عقل مندوں کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاسی اٹھان، صدارت کے چار سال اور اختتام میں بہت سی نشانیاں ہیں۔ سمجھنے والے تو اس سے کم پر بھی سمجھ جاتے ہیں لیکن چونکہ دنیا ڈھیٹ لوگوں سے بھری پڑی ہے جن کی آںکھوں اور کانوں پر پٹیاں اور دل پر مہریں لگیں ہوئیں ہیں، اس وجہ سے واضح انداز سے امریک� [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم اور ایک پیج والا ترانہ

    پی ڈی ایم کے احتجاج کے بارے میں رنگ رنگ کے تجزیے جاری ہیں۔ پہلے ایسے تجزیوں کا احاطہ کر لیتے ہیں جن کے مطابق یہ اتحاد شور و غوغا مچانے والے غول سے مختلف نہیں ہے۔ سیاسی جنگل کے باسی ہر دوسرے دن اکٹھے ہوتے اور اپنی بولیاں بولتے ہوئے رخصت ہو جاتے ہیں۔ بیچ میں کہیں کہیں جلسے کرکے اپ [..]مزید پڑھیں

  • 2020 کے غم

    2020 کو سال غم نہ کہیں تو کیا کہیں۔ پہلے تین ماہ میں ہی وائرس نے تباہی مچا دی۔ ہم میں سے چند ایک سرپھرے کئی مہینوں سے اس خوفناک مصیبت کے بارے میں واویلا کر رہے تھے لیکن یہاں کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ چین میں محصور پاکستانی طلبہ و طالبات دہائیاں دیتے رہے لیکن ان کو بھی نظر [..]مزید پڑھیں

  • معلومات کی جنگ اور ہماری کاوشیں

    جب سے بھارت کا معلومات کے ذریعے دنیا کو گمراہ کرنے کا نیٹ ورک سامنے آیا ہے تب سے پاکستان کے اہم حلقوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ معاملہ انتہائی سنجیدہ بھی ہے اور قابل فکر بھی۔ سینکڑوں کی تعداد میں جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس، ویب سائٹس، درجنوں فرضی تحقیقاتی ادارے و صحافی جھوٹے اور پرو [..]مزید پڑھیں

  • سمندر پار پاکستانی اور نوکریوں کا بحران

    ہم بیرون ملک پاکستانیوں کے حوالے سے سیاسی نعرے لگا لگا کر تھکتے نہیں ہیں۔ ہر حکومت یہ دعوی کرتی ہے کہ پاکستان سے باہر رہنے والے اس سے بےمثال محبت کرتے ہیں اور وہ ان کے لیے راستے میں پلکیں بچھانے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ عمران خان کی حکمراں جماعت بیرون ملک پاکستانیوں میں بالخصوص [..]مزید پڑھیں