سید طلعت حسین

  • قومی سلامتی اور اندر کی لڑائی

    کرتار پورہ راہداری بنانے کے باوجود بھارت نے پاکستان کے بارے میں اپنی پالیسی نہیں بدلی۔ چلیں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی یہ خوش فہمی بھی دور ہو گئی کہ نریندرمودی کے ہندوستان میں انتخابات جیتنے کے بعد کشمیر کا مسئلہ حل کرنے میں مدد ملے گی۔ پچھلے ہفتے وادی نیلم میں بھارت کی ج� [..]مزید پڑھیں

  • بڑی کرسیاں، چھوٹے لوگ

    ڈونلد ٹرمپ کے اطلاعات کے سابق ڈائریکٹر اینتھنی سکیراموچی نے ان کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے ہٹلر کی مثال دی۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جیسے رہنما سب کچھ تباہ کر دیں گے لیکن اپنی کھوکھلی انا کی غلامی نہیں چھوڑیں گے۔ اس وقت زیر بحث نقطہ ان رویوں کا تھا جس کی وجہ سے ایک طویل اور � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں علم کی روشنی

    پچھلا ہفتہ خوب رہا۔ قدیم اور جدید علوم کے بارے میں نئی معلومات سامنے آئیں۔ خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے ایک بیان میں بتایا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے 2013 میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی جس کا مقصد کانگریس اور مسلمانوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • کون کرے گا قومی ڈائیلاگ؟

    پاکستان کی تمام مقتدر قوتوں کے سامنے سوالات بڑے سادے سے ہیں؟ کیا پاکستان کو ایسے ہی چلنا ہے جیسے چلایا جا رہا ہے؟ کیا موجودہ معاشی سمت ملک کے دفاع اور لوگوں کی فلاح کی لٹیا ڈبو رہی ہے؟ کیا سیاسی اور انتظامی فساد جیسا کہ سندھ آئی جی کے یرغمال بنانے سے سامنے آیا پاکستان کو استحک� [..]مزید پڑھیں

  • گوجرانوالہ+کراچی: جب تاج اچھالے جائیں گے

    گوجرانوالہ اور کراچی کے جلسوں کے بعد کی سیاسی صورت حال کسی طور بھی استحکام کی طرف اشارہ نہیں کر رہی۔ حکومت کی طرف سے ان اجتماعات کو صفر جمع صفر برابر صفر کے مترادف قرار دینا ریت میں سر چھپانے کی مانند ہے۔ سرکاری ردعمل چھوٹا جلسہ، خالی کرسیاں، ہارے لوگ جیسے نعروں کی خبری پٹیوں [..]مزید پڑھیں

  • ہم کبھی کبھی نہیں مانتے، اخلاق کے ضابطے

    اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے شہریوں اور علما کے لیے مذہبی اور دینی معاملات پر ایک ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا ہے جس کے دس نکات پیغام پاکستان کے نام پر روشن خیالی اور تحمل مزاجی کا عظیم پرچار کرتے ہیں۔ یوں تو اس میں بہت کچھ ہے اور بعض نکات تو ایسے ہیں کہ جن پر عمل درآمد ہوتے ہوئے � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان با اختیار وزیر اعظم

    اچھا ہوا عمران خان نے وضاحت کر دی کہ وہ کتنے بہادر اور با اختیار وزیر اعظم ہیں۔ آپ نے فرمایا: ’کارگل آپریشن جیسا واقعہ اگر ان کے دور میں ہوتا تو وہ فوجی سربراہ کو فارغ کر دیتے۔ اگر ڈی جی آئی ایس آئی ان سے استعفی طلب کرتے تو وہ ان کو بھی نکال باہر کرتے۔‘ ان بیانات کی روشنی می [..]مزید پڑھیں

  • اور پردہ اٹھ گیا

    ہماری سیاسی تاریخ کے نسبتاً تابناک ابواب بھی خفیہ پن سے خالی نہیں۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح  کو جن حالات میں زیارت میں رکھا گیا یا وہاں سے ایک مشکل سفر کروایا گیا، حقائق کی روشنی سے خالی ہیں۔ ان کی ہمشیرہ کی موت، لیاقت علی خان کا قتل، ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی [..]مزید پڑھیں

  • اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے

    ہمیں وزیر اعظم عمران خان کا پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی والا بیان اب سمجھ میں آیا ہے۔ محترم وزیر اعظم اس بیان کے ذریعے ذرائع ابلاغ کی آزادی کی بات نہیں کر رہے تھے بلکہ ان کے ذہن میں حوالہ شاید اس بےلگام گفتگو کا تھا جو ان کے تحت چلنے والے نظام میں ان کے پیارے اور چہیتے کسی بھی [..]مزید پڑھیں