سید طلعت حسین

  • سنتھیا اور ان کے الزام

    پراسرار امریکی خاتون سنتھیا رچی پیپلز پارٹی کے لیے سنکھیا سے کم ثابت نہیں ہو رہی ہیں۔ کافی عرصے سے پارٹی کا ’توا‘ لگا رہی تھیں مگر ان کا حالیہ الزام نہایت سنجیدہ اور سیاسی طور پر تباہ کن نوعیت کا ہے۔ سابق وزیر داخلہ اور موجودہ سینٹر رحمان ملک پر ریپ اور سابق وزیر اعظم یو� [..]مزید پڑھیں

  • ڈھول بجائیں، وائرس بھگائیں

    کرونا (کورونا) وائرس کی تباہی اب ملک کے ہر کونے میں پھیل چکی ہے۔ اکا دکا اموات اب روزانہ 60/70 جانوں کے ضیاع میں بدل گئی ہیں۔ جہاں پر انفیکشن کچھوے کی چال سے بڑھ رہی تھی اب آپ کو خرگوش کی دوڑ نظر آ رہی ہے۔ وہ دن اب قریب ہے کہ ایک لاکھ کی حد پار ہو جائے گی۔ آگے کیا ہوگا یہ سوچ کر دماغ گ [..]مزید پڑھیں

  • کھٹی میٹھی گولیاں اور شہباز شریف

    آپ کے خیال میں پچھلے چند ماہ میں دنیا میں سب سے زیادہ گولیاں کس کو دی گئیں؟ کورونا کے مریضوں کو؟ بالکل غلط۔ اس کا درست جواب ہے شہباز شریف کو اور وہ بھی نئی نئی۔ قائد حزب اختلاف جب سے لندن سے واپس آئے ہیں ان کے قریبی حلقوں کے مطابق وہ اب تک ان گولیوں کے خمار کا شکار ہیں کہ ان کی طر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیب اور اٹھارویں ترمیم کے عیب

    اطلاعات و نشریات کے نئے وزیر شبلی فراز نے حلف اٹھانے کے پہلے 48 گھنٹوں میں ہی یہ ثابت کر دیا کہ وہ اس وزارت کے اہل ہیں اور اس کی بھاری بھرکم ذمہ داریوں کو نبھانے کی صلاحیت سے مالا مال بھی ہیں۔ ان سے منسوب پہلے بیان کا ایک حصہ اٹھارویں ترمیم سے متعلق بھی تھا۔ اس میں ایک اخباری اطل� [..]مزید پڑھیں

  • کاغذی لاک ڈاؤن

    کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ کرونا (کورونا) وائرس سے ہم نے لڑنا بھی ہے اور مرنا بھی ہے۔ ابھی تک تو لاک ڈاؤن کے لفظ کی کوئی حرمت باقی تھی لیکن رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی اس اصطلاح کا مکمل بھرکس نکال دیا گیا ہے۔ ہر صوبے اور اب اسلام آباد سے ڈاکٹر اور صحت کے ماہرین ہاتھ جوڑ کر یہ استد� [..]مزید پڑھیں

  • نیا وائرس پرانی نحوستیں

    جس عجلت سے وفاق اور پنجاب نے لاک ڈاؤن کو بیچ کورونا حملے کے نرم کر کے عوام کوگھروں سے باہر آنے کی سہولت مہیا کی ہے اس سے چند معاملات تو واضح جاتے ہیں۔ ایک یہ کہ ہمارے پاس دو ہفتوں سے زیادہ معاشی دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ ایسا کوئی بھی قدم چاہے کسی قدرتی آفت یا جنگ جی [..]مزید پڑھیں

  • جہانگیر ترین اور اسلام آباد کے طرم خان

    اسلام آباد کی غلام گردشیں بڑے بڑے طرم خانوں کو چکر دے کر گڑھے میں دھکیل چکی ہیں لہذا جہانگیر خان ترین کو کسی الوداعی تقریب کے بغیر سیاسی طور پر جان لیوا دھچکا دے کر عملی طور پر ’فارغ‘ کرنے کا عمل باعث حیرت نہیں۔ اس شہر میں طاقت کا کھیل نیویارک اور شکاگو کے گینگز کی کہانیو� [..]مزید پڑھیں

  • دو تصویریں، دو کہانیاں

    کرونا کی وجہ سے ہمیں کتنا فالتو وقت مہیا ہو گیا ہے اس کا اندازہ آپ چند روز پہلے دو تصاویر پر ہونے والی گرما گرم بحث سے لگا سکتے ہیں۔ اس بحث میں عملا پاکستان کے ہر اہم شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے ماسوائے ان شہریوں کے جن کو اس وقت جان، مال اور گھر بار کے لالے پڑے ہوئے ہی� [..]مزید پڑھیں

  • پیارے پاکستانیو تیار ہو جاؤ

    ایک ایسا نظام جو وطن سے محبت کے ترانے ہر وقت سناتا ہو اب ایک ایسی نہج پر پہنچ گیا ہے کہ پاکستانیوں کو اپنی سرزمین کی طرف لوٹنے پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق پاکستان میں آنے والے تمام مسافروں کو اڑان سے پہلے 24 گھنٹے میں کورونا سے عدم متاثر [..]مزید پڑھیں

  • کیا شہباز کی واپس پرواز باعمل بانصیب ہوگی؟

    شہباز شریف کی ملک واپسی کی خبریں ہر طرف گردش کر رہی ہیں۔ لندن میں خاندانی ذرائع تاریخ بتائے بغیر ان خبروں کی تصدیق کرتے ہیں اور ساتھ یہ بھی بتاتے ہیں کہ ہم سب شہباز شریف کو ایک نئے انداز سے دیکھیں گے۔ پاکستان میں کسی کونے سے بھی کوئی ایسا لائحہ عمل بنتے ہوئے نظر نہیں آ رہا جو شہ [..]مزید پڑھیں