نون لیگ کی خواہش اور حقیقت
- تحریر سید طلعت حسین
- 03/09/2020 3:00 PM
- 5680
کافی دیر ٹرک کی بتی کے پیچھے بھاگنے کے بعد نون لیگ کی مرکزی قیادت کو یہ احساس ہو گیا ہے کہ ان کا یہ سفر محض وقت کا ضیاع ہے۔ مقتدر حلقوں کے ساتھ اندر خانے خفیہ بات چیت میں جو امکانات زیر بحث آئے تھے وہ ’رات گئی بات گئی‘ طرز کے تھے۔ پنجاب میں تبدیلی، مرکز میں قومی حکومت، نئے ا [..]مزید پڑھیں