کم عمری کی شادی پر پابندی کا ترمیمی بل
- تحریر اعتزاز احسن
- 05/19/2019 1:02 PM
- 9810
قومی اسمبلی میں ڈاکٹر رمیش کمار نے ایک پرائیویٹ بل پیش کیا۔ یہ بل سولہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کی مخالفت کرتا ہے۔ اس بل نے کچھ معزز ممبران کو تاؤ دلادیا۔ ان کا کہنا ہے کہ شادی کے لئے عمر کی حد مقرر کرنا غیر اسلامی ہے کیونکہ اُن کے مطابق اسلام شادی کے لئے عمر کی حد تجویز کرنے � [..]مزید پڑھیں