قائد اعظم اور مشاہیر کشمیر، مراسلت، قومی اہمیت کی حامل کتاب
- تحریر اطہر مسعود وانی
- 12/01/2024 3:54 PM
ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیر کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ، آزاد کشمیر شعبہ اردو میں بورڈ آف سٹیڈیز اور شعبہ کشمیر سٹیڈیز پنجاب یونیورسٹی کے رکن، آزاد کشمیر کے معروف ماہر تعلیم اور مصنف ڈاکٹر ظفر حسین ظفر نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور ریاست جموں وکشمیر کی شخصیات کے خطوط [..]مزید پڑھیں