اطہر مسعود وانی

  • ملک ملا لیکن آزادی نہیں

    آج جب ہم پاکستان کے قیام کی جدوجہد،قربانیوں اور قائم ہونے کے بعد کے حالات و واقعات اور پس پردہ عوامل کو دیکھتے ہوئے آٹھویں عشرے سے گزرتے ملک اور عوام کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ گورا صاحب نے ہمیں ایک ملک کا خطہ ضرور دیا لیکن آازادی نہیں دی۔ انگریز بہادر نے [..]مزید پڑھیں

  • بادشاہ مر جاتا ہے لیکن بادشاہت قائم رہتی ہے

    امریکہ کے الیکشن کے وقت پاکستان میں حاکمیت کی سیاسی کشمکش تیز ہوتی نظر آئی۔بڑی اپوزشن جماعتوں کے اتحاد نے ملک گیر بڑے بڑے عوامی جلسے کرتے ہوئے حقیقی عوامی حاکمیت کے مطالبے کو ملک میں نمایاں کیا۔ البتہ نئے امریکی صدر کے حلف اٹھانے سے پہلے ہی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو کمزور کر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • متنازعہ ریاست جموں وکشمیر کی بندر بانٹ

    اطلاعات کے مطابق وزارت قانون  نے جامع آئینی ترامیم کا مسودہ  وزیر اعظم عمران خان کو پیش کر دیا ہے جس میں  آزاد کشمیر اور  گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی تجویز بھی شامل ہے۔یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ان نئی آئینی ترامیم سے اٹھارویں ترمیم کی روح کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔ ان آئ [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کی صورتحال

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق متنازعہ قرار دی گئی ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان کے زیر انتظام خطے آزاد کشمیر میں 25جولائی کو آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات منعقد ہوں گے۔ اسمبلی کی نشستوں میں کچھ ہی عرصہ قبل تین نشستوں کا اضافہ کیا گیا جس سے � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریو! حافظ خدا تمہارا

    آخر کار پاکستان کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر فیصلہ کن پسپائی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے چند روز قبل صحافیوں کے ایک گروپ سے ملاقات کرتے ہوئے مختلف اہم امور پر گفتگو کی اور پاکستان انتظامیہ کی انڈیا اور کشمیر سے متعلق نئی پالیسی پر روشنی ڈالی۔ [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کا بیانیہ اور مفادات

    لانگ مارچ سے پہلے ہی سینٹ الیکشن کے دوران ’پی ڈی ایم‘ کے درمیان اختلاف کی صورتحال موضوع بنی اور پیپلز پارٹی کے بعد ’اے این پی‘ نے بھی ’پی ڈی ایم‘ کی پالیسیوں سے بیزاری کا اظہار کر دیا۔ کہا جا رہا ہے کہ اختلافات کی یہ صورتحال گزشتہ چند ماہ کے دوران سربراہی اجلاس [..]مزید پڑھیں