اطہر مسعود وانی

  • گلگت بلتستان پر غیر واضح حکمت عملی

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے پارلیمانی نمائندوں کے ساتھ گلگت  بلتستان کے معاملے پر ملاقات سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ آئین میں ترمیم کرتے ہوئے گلگت  بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنانے کی سالہا سال سے جاری تیاری اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ عمران خان حکومت � [..]مزید پڑھیں

  • نیلم ویلی: کشمیر کی جنت کے رنگ

    مظفر آباد پہنچے تو شام ڈھل رہی تھی۔تقریبا آٹھ بجے رات نیلم ویلی کے ایک خوبصورت، پرفضا مقام کیرن کی جانب روانہ ہوئے۔ مظفر آباد سے کیرن تک عموماً تین گھنٹے لگتے ہیں تاہم رات کے وقت ٹریفک نہ ہونے کی وجہ سے ہم ڈھائی گھنٹے میں کیرن پہنچ گئے۔دریائے نیلم/ کشن گنگا کے کنارے ریسٹ ہاؤس کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ناکام کشمیر پالیسی کی پہلی برسی

    مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے انڈیا میں ضم کرنے کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پرپاکستان اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں سرکاری طور پر  5 اگست کو ”یو استحصال“،یوم سیاہ کے نام سے منایا گیا۔  اس سے ایک دن پہلے وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان،آزاد [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر اور آئین پاکستان

    آزاد کشمیر حکومت کی کابینہ کے15جولائی 2020کے اجلاس کو بلاشبہ تاریخ ساز اجلاس قرار دیا جا سکتا ہے جس میں متنازعہ ریاست جموں و کشمیر کے دونوں حصوں میں رہنے والے باشندوں کی بہترین ترجمانی کی گئی ہے۔ وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کی صدارت میں آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے غیر معمولی ا [..]مزید پڑھیں

  • اصلاح کا احساس جاگنے تک دیر نہ ہو جائے

    کشمیریوں کی خصوصا گزشتہ تیس سال سے جاری آزادی کی مزاحمتی تحریک کے مطالبات کوئی ایسی بات نہیں ہے کہ جیسے کوئی بچہ کھیلنے کے لئے چاند کو اپنے ہاتھوں میں دینے کی فرمائش کرے،بلکہ یہ تقسیم برصغیر کے بعد ریاست جموں و کشمیر سے متعلق ہندوستان، پاکستان اور اقوام متحدہ کی طرف سے کئی بار [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر یوں کے مطالبہ آزادی کی سیاسی نمائندگی

    مقبوضہ کشمیر میں دونوں حریت گروپ،  اس میں شامل رہنماؤں کا یہی کہنا تھا کہ ہمارے نوجوان آزاد ی کی مزاحمتی تحریک چلا رہے ہیں،ہم ان کی سیاسی شعبے میں نمائندگی کر رہے ہیں۔حریت میں اتفاق و نااتفاقی کے کئی دور دیکھنے میں آئے،کئی بار تو خرابیاں یوں نمایاں ہوئیں کی عوامی حلقوں کی طر [..]مزید پڑھیں