اطہر مسعود وانی

  • پاکستان کی اہمیت اور افادیت کا ادراک

    آرمی ایکٹ میں کسی ہنگامی قومی مفاد کی طرح کی بلا رکاوٹ،مکمل اتفاق رائے سے ترامیم کی قانون سازی کا عمل  تیزی سے مکمل کیا  گیا ہے۔ یوں 2020 کے پہلے ہفتے ہی ملک میں ایک ایسی سیاسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے کہ جس میں سیاسی قوتوں نے حاکمیت بالا کو تسلیم کرلیا ہے۔ اس طرح  سب ایسی سی [..]مزید پڑھیں

  • حاکمیت کی سیاسی فتوحات اور عوامی مزاحمت

    مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے بعد ایسے انہونیاں وقوع پذیر ہو رہی ہیں کہ ملکی تاریخ میں اس کی نظیر ملنا مشکل ہو جاتی ہے۔ ملک پر حاکمیت کی کھینچا تانی میں یکے بعد دیگرے ڈرامائی صورت حال  سامنے آنے لگی ہے۔  بات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے  عہدہ میں مزید تین سال ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شعور و دلیل اور طاقت ور کا لٹھ

    حامد میر کا  تازہ کالم  ’ 2029 کا پاکستان‘  نظر سے گزرا۔حامد میر کا کہنا ہے کہ اچھی سوچ والے پاکستان بدل دیں گے۔اس سے ایک پرانا واقعہ یاد آ گیا۔ گورڈن کالج میں پولٹیکل سائینس کے استادبھٹی صاحب نے ایک دن اپنے لیکچر کے دوران ایک دلچسپ واقعہ سنایا۔وہ بتانے لگے کہ جنرل � [..]مزید پڑھیں

  • اسلام اور فرقہ واریت

    ’آپ جس فرقے کو مانتے ہیں،آپ کو اسی فرقے کی تمام باتوں پر عمل کرنا پڑے گا،یہ نہیں کہ کسی ایک فرقے کی چند باتوں پر عمل کریں اور کچھ باتیں کسی دوسرے فرقے کی بھی  مان لیں‘۔ ایل ایل بی کی کلاس میں اسلامک  لا کے استاد کے ساتھ مکالمہ ہو رہا تھا۔ہمارے  استاد معروف سعودی عال [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پہ یو ٹرن اور خفیہ ملکی اہداف

    گزشتہ دنوں ’جیو ٹی وی‘ پہ سلیم صافی کے پروگرام ’جرگہ‘ میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور حریت نمائندگان سید عبداللہ گیلانی،  رفیق ڈار اور محمود احمد ساغر کے ساتھ پروگرام کی ریکارڈنگ کی گئی۔لیکن یہ پروگرام  آن ائیر نہ کیا جا سکا۔اطلاعات کے مطابق&nbs [..]مزید پڑھیں

  • مشرف کی سزا پر فوج کا رد عمل غیر ضروری ہے

    پرویز مشرف کیس کا فیصلہ آنے کے بعد  عدلیہ کے ججز کے خلاف پر اسرار  طورپر کردار کشی کی بھرپور مہم  نظر آ رہی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے  ریٹائر ہونے سے ایک دن پہلے اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس میں کہا  ہے کہ  ’میرے اور عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کر دی گئی ہے& [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس

    مقبوضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال کے تناظر میں آزاد کشمیر کے سیاسی مستقبل اور اس سے متعلقہ امور کے حوالے سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی درخواست پر آزاد کشمیر اسمبلی کا  ان کیمرہ اجلاس 14دسمبر کو مظفر آباد میں منعقد ہوا۔ میڈیا  اطلاعات کے مطابق آزاد جموں و ک� [..]مزید پڑھیں