اطہر مسعود وانی

  • ملکی تقدیر کے فیصلے یا حاکمیت کی کھینچاتانی

    کسی بھی معاملے کا تجزیہ کرتے وقت اس کے ہر پہلو کو سامنے رکھنا چاہئے،چاہے کوئی پہلو امکانی ہی کیوں نہ ہو،اس کو نظرانداز نہیں کرنا چاہئے۔ خاص طور پر تب کہ جب گزشتہ کچھ عرصے سے اسٹیبلشمنٹ کا کنٹرول حکومت اور پارلیمنٹ سمیت اداروں پہ بھی حاوی اور قوی ہونا نمایاں ہے۔ سپریم کورٹ کی � [..]مزید پڑھیں

  • سول ملٹری ڈیموکریسی کے نئے تجربات

    پس پردہ رہتے ہوئے اپنے احکامات اپنی ہدایات پر حکومت کو ایک ڈاکخانے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ملک کو چلانے کے طریقہ کار کو بحال رکھنے کے لئے جنرل ایوب سے لے کر آج تک بہت سے تجربے کئے  گئے ہیں لیکن ملک کی بہتری کے لئے قرار دیئے گئے ان تمام تجربات کا ملک و عوام کے لئے تباہ کن  � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دس پیسے کی روٹی مرغا مفت

    ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں روز بروز تیزی سے ہوتے اضافے اور عوام کی قوت خرید میں کمی کی صورتحال ملک میں بھوک،  غذائی قلت کے نظارے پیش کر رہی ہے۔ شہری تین سو روپے کلو ٹماٹر، سبزیوں کی ہوشربا قیمتوں پر شور مچاتے ہیں تو انہیں متوقع مدینہ ریاست کے 17روپے کلو ٹماٹر کا سرکا [..]مزید پڑھیں

  • مجبور آئین ہے یا ادارے

    آئین میں حاکمیت کے تعین اور اداروں کے درمیان اختیارت کی واضح تقسیم کے باوجود ملک میں حاکمیت کی کشمکش،کھینچاتانی، دھونس،ہٹ دھرمی،غلط بیانی، انکار،اقرار،انتشار کا سلسلہ ختم ہونے کو ہی نہیں آتا۔ حاکمیت میں حاکم واضح طور پر سامنے ہوتا ہے لیکن پاکستان میں حاکمیت انجوائے کرنے و [..]مزید پڑھیں

  • آزادی مارچ: حکومت کے خلاف یا حاکمیت کے

    توقع ہے کہ  وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے مطالبے میں صوبہ سندھ سے شروع ہونے والا مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں لانگ مارچ جمعرات کو اسلام آباد پہنچے گا۔انتظامیہ کے ساتھ اتفاق کے مطابق اسلام آباد میں اتوار بازار سے ملحقہ کھلی جگہ جلسے کے لئے تیار کی جارہی ہے۔ اس � [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان کا پاکستان کے خلاف آبی جنگ کا اعلان

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف اب پانی پر سرجیکل سٹرائیک کی جائے گی۔ ہریانہ میں انتخابی جلسے میں تقریر کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ہندوستان کے حصے کا جو پانی ندیوں کے ذریعے سرحد پار جا رہا ہے، اسے روک کر ہریانہ کے گھروں اور کسانوں کے کھیتوں تک � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی حکومت کی کشمیر میں پسپائی

    وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر اور لائن آف کنٹرول سے متعلق دو ’ٹوئٹر‘ بیان جاری کئے ہیں۔پہلے بیان میں کہا ہے کہ ’ میں مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے جاری غیرانسانی کرفیو میں گھرے کشمیریوں کے حوالے سے آزاد کشمیر کے لوگوں میں پایا جانے والا کرب سمجھ سکتا ہوں۔لیکن اہل کشمیر کی مد� [..]مزید پڑھیں

  • ایل او سی عبور کرنے کے لئے عوامی مارچ

    آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کے اجلاسوں کے بعد وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی سربراہی میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں انڈیا کی جارحانہ کارروائی کے جواب میں مظفر آباد،چکوٹھی کی طرف سے لائن آف کنٹرول(جسے کشمیر کے باشندے سیز فائر لائین کہتے اور سمجھت [..]مزید پڑھیں