اطہر مسعود وانی

  • آزاد کشمیر منطقی انجام کی طرف گامزن؟

    چالیس لاکھ آباد ی،13297مربع کلو میٹر ( 5,134 مربع میل) رقبہ، نیلم ویلی  سے بھمبر تک ایک پٹی کی طرح کا علاقہ، ریاستی جھنڈا، صدر ریاست کا عہدہ، وزیر اعظم کی سربراہی والی حکومت  اور قانون ساز اسمبلی، ہائیکورٹ، ایپلٹ کورٹ کی حیثیت میں سپریم کورٹ، درجنوں کی تعداد میں محکمے و ادارے۔ [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ سے متعلق انکشافات،ہر شعبے کا یہی حال ہے!

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے6ججز کے مشترکہ خط میں بیان کئے گئے انکشافات اہم ترین موضوع بن گئے ہیں۔اس خط کی بنیادی حقیقت عدلیہ پہ ملک کی سب سے بڑی انٹیلی جنس ایجنسی کے دباؤ کی صورتحال ہے۔ اسی حوالے سے خط میں ججز کے خلاف مختلف واقعات بھی بیان کئے گئے ہیں۔ان انکشافات سے ایک بحث شروع ہو [..]مزید پڑھیں

  • کمزور ملک کے مظلوم عوام

    کیا پاکستان کو مکمل تباہی سے دوچار کرنے کے منصوبے پہ کام تیز ہو گیا ہے؟ تمام حوالوں سے صورتحال کا جائزہ لینے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ملک کو ہر حوالے سے ناکام کرنے کے ہمہ گیر منصوبے پہ بیک وقت کام جاری ہے۔ معاشی بحران کی سنگین صورتحال کو ملک کا سب سے بڑا ہنگامی نوعیت کا چیلنج قرار � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بنیادی اصولوں سے عاری سیاسی جماعتیں

    انہی دنوں ایک ٹی وی مذاکرے میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ مفتاح اسماعیل، بیرسٹر مصطفی نواز کھوکھر  و  دیگر شخصیات کے ساتھ مل کر ایک نئی سیاسی جماعت قائم کرنے پہ کام کر رہے ہیں۔ اسی مذاکرے میں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے سیاسی جما� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی جانشین، وزیر اعلی مریم نواز

    مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پنجاب کی وزارت اعلی سے پاکستان کے وزیر اعظم بنے تو ان کے بھائی شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی بنائے گئے۔ نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے سے الگ کئے گئے تو مسلم لیگ ن کی طرف سے نواز شریف کے متبادل کے طورپر شہباز شریف وزارت عظمی کے عہدے پہ فائز کئے گئے۔ تاہ� [..]مزید پڑھیں

  • آپریشن صدارتی نظام بذریعہ عمران خان

    عمران خان کی حکومت ختم ہونے سے پہلے ہی یہ منصوبہ بے نقاب ہو چکا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ ملک کے پارلیمانی نظام کو ختم کرتے ہوئے صدارتی نظام قائم کرنے اور 18 ویں ترمیم کے مقاصد کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس منصوبے کی کامیابی کے لئے عمران خان کو الیکشن میں دو تہائی اکثریت دلانا ضر� [..]مزید پڑھیں

  • کثیر الجماعتی حکومت کے طریقہ کارکی ترویج

    یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے اب پاکستان میں ایک سیاسی جماعت کی حکومت کے طریقہ کار کو ختم کردیا گیا ہے۔ مختلف اقدامات سے یہ یقینی بنا دیا گیا ہے کہ کسی ایک سیاسی جماعت کی حکومت قائم نہ ہو سکے۔ بلکہ زیادہ اسمبلی نشستیں لینے والی جماعت حکومت بنانے کے لئے دیگر جماعتوں سے اتحاد قائم ک [..]مزید پڑھیں