اطہر مسعود وانی

  • امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا دورہ گلگت بلتستان

    پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے 18سے25ستمبر تک گلگت بلتستان کا تقریبا ایک ہفتے کا دورہ کیا۔اس طویل دورے میں انہوں نے گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور مقامی لوگوں سے آزادانہ بات چیت کی۔ دورے کے ابتدائی حصے میں  یو این ڈی پی  کے گلگت بلتستان کے کوڈینیٹر � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جی20سربراہ اجلاس، عوامل اور مضمرات

    ہندو ستان میں دنیا کے امیر ملکوں کی تنظیم جی20 کا دوروزہ سربراہ اجلاس 9اور10ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہوا ۔ چین اور روس کے صدور کی عدم شرکت نے اقتصادی تعاون کی اس اہم تنظیم کے اجلاس کے مقاصد کو یوں متاثر کیا۔ چین اور روس کے صدور کی عدم شرکت سے دنیا کے اس اہم اقتصادی فورم کا یہ اج [..]مزید پڑھیں

  • عبوری حکومت ، دیدار کا عالم کیا ہو گا؟

    کتابی طور پر تو ملک میں حاکمیت کا تعین1973کے آئین میں کر دیا گیا تھا لیکن عملی طور پر حاکمیت کا تعین اب بھی ملک میں کشمکش اور انتشار کی وجہ بنا ہوا ہے۔ مشرف دور میں ملک میں ملٹری ڈیموکریسی کی اصطلاح استعمال ہوئی۔ مشرف مغرب کو کہا کرتے تھے کہ پاکستان باقی دنیا سے مختلف ہے، پاکستا [..]مزید پڑھیں

  • افواج پاکستان کے خلاف خطرناک حملے

    دنیا بھر میں ایسا کوئی رہنما نہ ہو گا جس طرح عمران خان مکر و فریب اور جھوٹ کی بنیاد پر ایسے دعوے کرتے ہیں جس کی تردید چند ہی دنوں میں خود ان کی طرف سے ہی کرد ی جاتی ہے۔ عمران خان کو چاہنے والوں کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ عمران خان نے کل کیا کہا تھا اور جو کہا تھا اس میں کتنی سچائ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی سیاست کا انجام

    عمران خان کا اپنے احتجاج کو ہمیشہ پرامن اور قانون کے مطابق قرار دینے کا دعوی خلاف حقیقت ثابت ہو چکا ہے۔ عمران خان نے اپنے کنٹینر دھرنے کے وقت پی ٹی وی پہ حملہ کرایا جس میں ان کے حامی مظاہرین نے توڑپھوڑ بھی کی اور پارلیمنٹ پہ حملہ کرنے کی سازش بھی سامنے آئی۔ اس وقت بھی عمران خان [..]مزید پڑھیں