اطہر مسعود وانی

  • پاکستان کو بھارتی مزاج سمجھنا چاہئے

    بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ختم ہوگیا ہے جس میں بھارت میں ہی جولائی میں ہونے والے سربراہ اجلاس کے ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ پاکستان میں بعض حلقوں کی طرف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری کی اس کانفرنس میں شرکت پر تنقید کی گئی۔ تاہم سنجیدہ حلقوں کی طرف سے کانفرنس میں شرک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزاد کشمیر کو گلگت بلتستان سے ملانے کا خواب

    28اپریل1949کو پاکستان حکومت نے آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے ساتھ ایک معاہدے، جسے معاہدہ کراچی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، کے ذریعے گلگت بلتستان کا انتظام خود سنبھال لیا۔ گلگت بلتستان کو ڈوگرہ مہاراجہ سے آزاد کرانے اور پھر بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے میں کرنل حسن خان، میجر بابر [..]مزید پڑھیں

  • پریس کلبوں کی تاریخ

    19ویں صدی میں شہروں میں اخبارات کی اشاعت عام ہوئی اور مختلف اخبارات میں کام کرنے والے صحافیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا تو صحافیوں کے مختلف امور و مسائل کے حوالے سے پریس کلب کی ضرورت بھی محسوس کی جانے لگی۔ دنیا کے مختلف ملکوں میں پریس کلب کے قیام کا سلسلہ شروع ہوا۔ دنیا کا پہلا پر� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر سے پاکستان ممکنہ نقصانات

    سابق آمر جنرل پرویز مشرف نے عالمی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس اقدام سے پاکستان نے مسئلہ کشمیر اور ایٹمی پروگرام کو بچا لیا ہے۔ آج یوں محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان انتظامیہ نے اپنی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے بدلے پاکستان کو بچا لینے کا� [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر میں عصمت دری کے واقعات

    مقبوضہ کشمیر میں مسئلہ کشمیرکے منصفانہ حل سے انکار پر بھارتی  ہٹ دھرمی اور دھونس کی صورتحال میں کشمیریوں کی سیاسی اور عسکری جدوجہد 1988میں تیز تر ہوئی۔ گزشتہ 35سال کے دوران ایک لاکھ سے زائد کشمیری بھارتی فوروسز کے ہاتھوں شہید کئے گئے اور کشمیری فریڈم فائٹرز کے ہاتھوں ہلاک ہ� [..]مزید پڑھیں

  • عوام ریاست کے کسی شعبے پر اعتماد نہیں کرتے

    عمومی طور پہ ریاست کے تین بنیادی شعبے ہوتے ہیں، پارلیمنٹ، انتظامیہ اور عدلیہ۔پارلیمنٹ قانون سازی کرتی ہے، بیوروکریسی اور سیاسی جماعت کی حکومت بھی انتظامیہ میں آتی ہے اور ان دونوں کو آئین و قانون کا پابند رکھنے اور شہریوں کے لئے فراہمی انصاف کا کام عدلیہ کرتی ہے۔ تاہم پاکستا [..]مزید پڑھیں