انیس احمد

  • شگفتہ شاہ ۔ ایک باکمال مترجم

    سب سے پہلے تو شگفتہ شاہ کو مبارکباد کہ ان کا چوتھا ترجمہ اب ہمارے سامنے ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ مغربی لٹریچر کی کسی کتاب کا برصغیر کی کسی بھی زبان میں ترجمہ ہونا، خود اس کتاب کے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ وہاں کوئی چھوٹی سے چھوٹی زبان بولنے والوں کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے۔ جبکہ بڑی [..]مزید پڑھیں

  • خالد حسین تھتھال

    وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے، اس کا احساس تب ہوتا ہے جب کوئی ہمدم دیرینہ وقت کی حد ود سے آگے نکل جائے۔ ایسے میں پیچھے رہ جانے والے راہ  کے غبار میں آنکھیں ملتےان دنوں کی طرف لوٹنے لگتے ہیں جب نہ تو وقت کی رفتار کا اندازہ ہوتا ہے اور نہ ہی اس کے گزرنے کا احساس۔ زندگی کا سفر جاود� [..]مزید پڑھیں

  • مہا بلی کا طوطا

    ہندوستان کے بڑے بادشاہوں میں ایک نام جلال الدین اکبر کا بھی ہے۔وہی دین الہٰی والے۔ مہا بلی کہلاتے تھے۔ ظل سبحانی کو  چیتے پالنے کا شوق تھا۔مورخ بتاتے ہیں کہ حضور کے چیتا خانے میں کوئی نو سو نناوے چیتے تھے۔ہزار کبھی پورے نہ ہو پائے۔ہونے لگتے تو اتفاق سے ایک دو کی موت واقع ہو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بیل اور بندر

    اردو زبان کے محاوروں اور ضرب الامثال کی چاشنی اپنی جگہ لیکن کبھی کبھی ان میں منطق تلاش کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اب دیکھئے نا بیل تو بیل ہوتا ہے۔ کولہو کا ہو یا رہٹ کا۔ چکر دونوں ہی لیتے ہیں۔مشقت بھی ایک جیسی۔ کھوپے دونوں کی آنکھوں پر ہی چڑھائے جاتے ہیں۔ تو پھر کیا وجہ ہے کسی نے ا� [..]مزید پڑھیں