آصف محمود

  • کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

    پانچ اگست 2019 کو بھارت نے اپنے آئین کے آرٹیکل 370 کو کالعدم قرار دے کر کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے اپنے تئیں اسے بھارت کا حصہ قرار دے دیا لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کشمیر بھارت کا حصہ بن گیا ہے؟ کیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادیں اور اقوام متحدہ کے چارٹر میں طے ک� [..]مزید پڑھیں

  • نئی کشمیر حکومت کا اصل چیلنج کیا ہوگا؟

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابی عمل جاری ہے۔ ایک مرحلہ مکمل ہوا باقی دو بھی جلد ہوں گے۔ سوال یہ ہے کہ نئی حکومت کے سامنے سب سے بڑا چیلنج کیا ہو گا؟ اس سوال کے ایک سے زیادہ جوابات ہو سکتے ہیں لیکن میرے نزدیک سب سے بڑا چیلنج معاشرے اور طرز حکومت کے بیچ اس خلا کو بھرنا ہو گا [..]مزید پڑھیں

  • جاوید ہاشمی جواب دیں

    جاوید ہاشمی صاحب نے قائد اعظم کو زیارت لے جانے کے بارے میں حسب روایت ایک درفنطنی تو چھوڑ دی کہ اسٹیبلشمنٹ قائد اعظم کو فزیکلی اٹھا کر زیارت لے گئی جہاں کوئی ڈاکٹر بھی نہیں تھا وغیرہ وغیرہ۔ اب انہیں چاہیے وہ چند سوالات کا جواب بھی دے دیں۔ پہلا سوال یہ ہے کہ کون سی اسٹیبلشمنٹ قا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کشمیر انتخابات: تصویر کا ایک رخ یہ بھی ہے

    آزاد کشمیر میں الیکشن سر پر کھڑے ہیں لیکن معاملہ یہ ہے کہ کشمیر کے سیاستدان پیچھے رہ گئے ہیں اور معاشرہ آگے بڑھ گیا ہے۔ جب سیاستدان اور سیاست پیچھے رہ جائے اور سماج آگے بڑھ جائے تو بیچ میں ایک خلا پیدا ہوتا ہے۔ سیاست میں ارتقا کا عمل جاری رہے تو یہ خلا فطری سے بھر جاتا ہے لیکن ا [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور تحریک وکلا: ہماری توبہ، ہمیں معاف رکھیں

    اطہر من اللہ صاحب نے ایک کالم لکھا کہ وکلا اب تحریک کیوں نہیں چلا رہے اور ہمارے پیارے علی احمد کرد لبیک کہتے ہوئے میدان میں آ گئے اور وکلا تحریک کا اعلان کر دیا۔ کرد صاحب وکیل ہیں۔ اگر عاشق ہوتے تو یقیناً مجنوں ہوتے، لیلیٰ بھلے ان سے فرمائش کرتی نہ کرتی، ہر شام وہ اس کے لیے تارے ت [..]مزید پڑھیں

  • مولانا؟

    انڈپینڈنٹ اردو میں ایک کالم لکھا تھا کہ جماعت اسلامی کو چاہیے مولانا فضل الرحمن کو اپنے نصاب میں شامل کر لے کیونکہ وہ مذہبی سیاست کے اکلوتے رہنما ہیں جو اشتعال اور ہیجان کی بجائے تحمل، تدبر اور شائستگی سے بات کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی سمیت تمام مذہبی سیاست کو ان سے سیکھنا چاہی� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم

    بلوچستان میں جاری دہشتگردی کی تین جہتیں ہیں: پری ٹیررازم، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم۔ ان تینوں سے ایک ساتھ نمٹے بغیر کوئی حل نہیں، یہ ایک ہمہ جہت مسئلہ ہے اور اس کے لیے پالیسی بھی ہمہ جہت ہونی چاہیے۔ دہشتگردی کا پہلا، فوری اور درست جواب تو فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائی ہی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • سندھ طاس: بھارت کی اسٹریٹیجک مس کیلکولیشن

    سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے بھارت وہی غلطی کر رہا ہے جو اس نے آپریشن سیندور میں کی تھی۔ وہاں بھی بھارت نے  اسٹریٹیجک مس کیلکولیشن کی تھی اور دنیا میں رسوائی سمیٹی تھی۔ سندھ طاس کے معاملے میں بھی بھارت ویسی ہی مس کیلکولیشن کر رہا ہے اورا سے ابھی تک یہ اندازہ ہی نہیں کہ اس معا� [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

    پاکستان کے خلاف بھارت کی آبی جارحیت کے تین پہلو ہیں: پہلا یہ کہ اس نے پاکستان کے حصے کا وہ پانی روکا ہے جو بھارت سے بہہ کر پاکستان آتا ہے۔ دوسرا یہ کہ اس نے پاکستان کے حصے کا وہ پانی بھی روکنا شروع کر دیا ہے جو بھارت سے نہیں آتا بلکہ مقبوضہ کشمیر سے آتا ہے جہاں بھارت ناجائز طور پر ق [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف اور محمود اچکزئی: ارادے کیا ہیں؟

    دو سوال ہیں: پہلا یہ کہ محمود خان اچکزئی صاحب کیا چاہتے ہیں اور دوسرا یہ کہ تحریک انصاف کے ارادے کیا ہیں؟ ان 2 سوالات کی معنویت جاننے سے پہلے تھوڑا  ماضی میں جا کر دیکھنا ہو گا کہ اچکزئی صاحب کے ارشادات عالیہ کو تحریک انصااف کل کس نظر سے دیکھتی تھی اور آج کس نظر سے دیکھ رہی ہے۔ [..]مزید پڑھیں