آصف محمود

  • عمران خان کے حریف

    عمران خان کی اننگز ختم ہو گئی ہے، کھیل ابھی باقی ہے۔ قید کی تنہائی میں اگر وہ اپنے حقیقی دشمن کو پہچان پائیں تو وقت کا موسم بدل بھی سکتا ہے۔ یہ دشمن کون ہے؟ یہ سوال ایک انگارہ ہے۔ عمران خان اسے اٹھا کر ہتھیلی پر رکھ لیں تو یہ بجھ جائے گا ورنہ اس میں یہ صلاحیت ہے کہ تحریک انصاف [..]مزید پڑھیں

  • فوجی عدالتیں اور سوموٹو: چند سلگتے سوالات

    انصاف کے جن آفاقی اصولوں پر فوجی عدالتوں کو پرکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کیا وجہ ہے کہ ان اصولوں کا اطلاق کبھی سوموٹو اختیارات پر نہیں کیا جا سکا؟ اگر فوجی عدالتوں میں سزا کے بعد ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ میں اپیل کا حق نہیں ہے تو کیا سوموٹو میں دیے گئے فیصلے کے خلاف کسی&nb [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عالمی گندھارا کانفرنس

    ہوٹل کی لابی میں چند بدھ بھکشوؤں کو دیکھا تو خوش گوار حیرت ہوئی۔ پوچھنے پر معلوم ہوا اسلام آباد میں گندھارا تہذیب اور بدھ مت ورثہ کے احیاء کے لیے عالمی گندھارا کانفرنس ہو رہی ہے۔ جس میں شرکت کے لیے کوریا ، ملائیشیا ، چین ، تھائی لینڈ ، میانمر اور ویت نام سے بدھ بھکشو آئے ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • شفاف انتخابات کے لیے آرٹیکل 62 کا خاتمہ ضروری ہے

    اگر ہم واقعی  شفاف انتخابات چاہتے ہیں تو ہمیں جان لینا چاہیے کہ اس کے لیے آئین پاکستان کے آرٹیکل 62 کا خاتمہ یا اس میں بامعنی ترمیم بہت ضروری ہے۔ یاد رہے کہ شفاف انتخابات کے باب میں یہ پہلا قدم ہو گا، آخری نہیں۔ کیونکہ صرف آئین کا آرٹیکل 62 نہیں، الیکشن ایکٹ کا سارا فل� [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان اب بھی مقبول رہنما ہیں؟

    فہم و حکمت اور بصیرت کا معاملہ تو اقتدار کے دنوں میں ہی آشکار ہو گیا تھا۔ ایک آخری بھرم یہ تھا کہ جیسے بھی ہیں، وہ مقبول بہت ہیں۔ کیا یہ بھرم بھی بند مٹھی سے گرتی ریت کی طرح ختم ہو رہا ہے؟ اقتدار کا معاملہ حسن کی طرح ہوتا ہے، یہ سو عیب چھپا لیتا ہے۔ مگر اقتدار سے محرومی کے بعد عمر [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف: ایسا دبدبہ، ایسی بےبسی

    پرویزمشرف کے انتقال کی خبر سنی تو یوں محسوس ہوا حسیات میں عبرت کے منظر آ کر بیٹھ گئے ہیں۔ ان پر عروج آیا تو ایسے آیا کہ کوئی زوال کبھی آنا ہی نہیں اور ان پر زوال برسا تو ایسے برسا جیسے عروج کبھی تھا ہی نہیں۔  کہاں وہ رعب و دبدبہ کہ عدالت ان کی جنبش ابرو کا مفہوم سمجھ کر فیصلے د� [..]مزید پڑھیں

  • کیا اردو میں سی ایس ایس نہیں ہو سکتا؟

    سی ایس ایس کا ایک پرچہ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ یہ اصل میں فکری افلاس کا ایک شاہکار ہے۔ سماج کو احساس کمتری اور مرعوبیت نے جکڑ نہ رکھا ہوتا تو اس پرچے میں پنہاں فکری افلاس پر سنجیدہ گفتگو شروع ہو چکی ہوتی۔ لیکن ہمارے ’مقامی جنٹل مین‘ چند دنوں سے اقوال ز ریں پر مشتمل ا [..]مزید پڑھیں

  • ہم شہری ہیں یا مال غنیمت؟

    بھارت کی آبادی ایک ارب سے زیادہ ہے اور اس کی لوک سبھا کے اراکین کی تعداد 543 ہے جب کہ پاکستان کی آبادی 23 کروڑ ہے اور اس کی قومی اسمبلی کی نشستیں 342 ہیں۔ پاکستان کا فارمولا بھارت میں لاگو ہوتا تو بھارت کی لوک سبھا کی نشستوں کی تعداد 2 ہزار سے زیادہ ہونی چاہیے تھی اور بھارت کا فارم [..]مزید پڑھیں