آصف محمود

  • راستوں کی بندش : آئین اور قانون کیا کہتا ہے؟

    پاکستان میں اب یہ رسم سی چل نکلی ہے کہ احتجاج کرنے نکلو تو راستے بند کر دو۔ چند درجن لوگ چوکوں ، چوراہوں اور سڑکوں پر بیٹھ جاتے ہیں اور خلق خدا ایک عذاب سے دوچار ہو جاتی ہے۔  سوال یہ ہے کہ پاکستان کا آئین اور قانون اس بارے میں کیا کہتا ہے؟ راولپنڈی میں اگلے روز تحریک انصاف ک� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان پر حملہ: ایک سماجی پہلو

    آپ میں سے کتنوں کو یقین ہے کہ ہمارا نظام قانون و انصاف عمران خان پر حملہ کرنے والوں پر پوری معنویت کے ساتھ نافذ ہو گا اور جو بھی حقائق ہوں گے وہ ہمارے سامنے لائے گا؟ یہ سوال میں نے کسی نیم خواندہ سیاسی مجلس میں نہیں بلکہ ملک کی بہترین درس گاہ ، قائد اعظم یونیورسٹی کے طلباء و طا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا پاکستان صرف جی ٹی روڈ کا نام ہے؟

    عمران خان صاحب کا لانگ مارچ لاہور سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے؟ نئے انتخابات کے مطالبے کے ساتھ ساتھ یہ سوال بھی اس مارچ کے ہمراہ ہے کہ کیا پاکستان صرف جی ٹی روڈ کا نام ہے؟ اجتماعی زندگی کے فیصلے کرنے کا حق صرف لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ، جہلم، اور راولپنڈی& [..]مزید پڑھیں

  • راج ناتھ کی دھمکی : ہم کہاں کھڑے ہیں؟

    27 اکتوبر کو جب ہمارے ہاں داخلی سیاست کے جھگڑے غیر معمولی اہتمام سے زیر بحث تھے، سری نگر میں کھڑے ہو کر بھارتی وزیر دفاع نے ایک بیان دیا۔ آپ ہمارے اجتماعی رویے کی بے نیازی دیکھیے ، یہاں کسی نے اس بیان کا نوٹس تک نہیں لیا۔ جیسے تیسے کر کے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ تو منا لیا گیا۔ اب اس [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کا یوم سیاہ

    داخلی صف بندیوں میں الجھی قوم کو خبر ہو کہ آج’ یوم سیاہ‘ ہے۔ ایک یوم سیاہ کشمیری قوم 27 اکتوبر کو مناتی تھی اور ایک مزید یوم سیاہ اس پر پانچ اگست کو مسلط کر دیا گیا ۔ ہم اپنے وزیر اعظم کی قیادت میں ایک جمعے کو پورے نصف گھنٹے کھڑے ہوئے اور اپنے تئیں سرخرو ہو گئے۔ اب ہم داخلی [..]مزید پڑھیں

  • ٹرانس جینڈر قانون: چند سوالات

    اس بات سے قطع نظر کہ ٹرانس جینڈر قانون پر تنقید میں کتنا وزن ہے، سوال یہ ہے کہ کیا قانون سازی ایسے ہوتی ہے؟ ہمارے معاشرے میں ایک خرابی یہ ہے کہ جب بھی کوئی مسئلہ اٹھتا ہے، ہمارے ہاں اہل علم فوراً عصبیت کی بنیاد پر مورچہ زن ہو جاتے ہیں۔ جو مذہبی رجحانات کے حامل ہیں وہ مذہبی طبقے � [..]مزید پڑھیں

  • کیا وکیلوں کا یونیفارم تبدیل ہو سکتا ہے؟

    کیا آپ نے وکلاء کے یونیفارم پر کبھی غور کیا ہے؟ بلکہ زیادہ بہتر ہے کہ حبس آلود دو پہر میں کسی وکیل کو دیکھ لیجیے تاکہ حق الیقین اور عین الیقین کے مراحل ایک ساتھ طے ہو جائیں۔ شدید گرمی اور حبس میں اس سیاہ رنگ کے پینٹ کوٹ اور ٹائی کا کیا جواز ہے؟ یہ تو حقوق انسانی کی باقاعدہ اور [..]مزید پڑھیں

  • آئیے اپنا احساس کمتری دفن کر دیں

    ملکہ الزبتھ کی تدفین ہو گئی۔ سواال یہ ہے کیا اب ہم اپنا احساس کمتری بھی دفن کر سکتے ہیں۔ ملکہ 1952 سے 1956 تک پاکستان کی ملکہ رہیں۔ کیونکہ پاکستان کا آئین بننے تک ہم نے انڈیا ایکٹ 1935 کو اپنا عبوری آئین بنایا تھا تو یہ رسمی سا ایک منصب تھا جو ملکہ کے پاس تھا۔ لیکن اس سے ایک ایسے بحر [..]مزید پڑھیں

  • کیا نواز شریف اور شہباز شریف ایک پیج پر ہیں؟

    تیزی سے غیر مقبول ہوتے عمران خان کو اقتدار سے الگ کر کے رستم بنانے کے بعد ن لیگ پریشان ہے۔ اب اس کی ساری توجہ یہ ثابت کرنے پر مرکوز ہے کہ نواز شریف اس طرز حکومت سے مطمئن نہیں۔ خرابی مگر یہ ہے کہ اداکاری کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو، کارکردگی کا متبادل نہیں بن سکتی۔ مسلم لیگ ن کے ہاں ی� [..]مزید پڑھیں