آصف محمود

  • وینس کے اندھے

    ساون کے اندھے تو سن رکھے تھے ، یہ وینس کے اندھے پہلی بار دیکھ رہے ہیں۔ انہیں سیلاب میں بہتے لاشے نظر نہیں آتے ، انہیں وینس یاد آتا ہے۔ ان کے ماتھے پر اپنی نا اہلی سے ندامت کے دو قطرے نہیں آتے ۔ یہ ایسے مصنوعی لہجے میں چبا چبا کر لفظ ادا کرتے ہوئے کمال بے نیازی سے ہم کلام ہوتے � [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب، سیاست اور نرگسیت

    ادھر سیلاب لوگوں کے خواب بہا لے گیا ہے ادھر سیاسی جلسے ہو رہے ہیں۔ کوئی پانیوں میں بہتے لاشے گن کر سوگوار ہے، کوئی جلسوں میں شرکا کی تعداد کا حساب لگا کر شادمان بیٹھا ہے۔ ابولکلام آزاد نے کہا تھا: ’سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا‘۔ سوچ رہا ہوں سینے میں دل بھلے نہ ہو، آنکھ م� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز گل: حقائق کیا ہیں؟

    کیا واقعی شہباز گل پر تشدد ہوا ہے یا عمران خان کو الجھایا جا رہا ہے اور وہ شوق سے الجھتے جا رہے ہیں؟ کیا انہیں معلوم ہے اس دام میں الجھ کر وہ جتنی شجاعت دکھائیں گے اس کا براہ راست فائدہ مسلم لیگ ن کو ہوگا؟ شہباز گل پر تشدد کی جو کہانی عمران خان بیان کر رہے ہیں وہ خوفناک ہے۔ سوال م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں تجربے کب ختم ہوں گے؟

    پاکستان کا قیام بیسویں صدی کا ایک منفرد تجربہ تھا۔ سوال اب یہ ہے کہ ہم نے مزید اسے ’تجربہ گاہ‘ بنائے رکھنا ہے یا 75 سال کے تجربات کی روشنی میں کوئی واضح لائحہ عمل تیار کرنا ہے؟ بیسویں صدی انسانوں کے سیاسی شعور کی تسکین کی صدی تھی۔ مسلمانوں کی خلافت عثمانیہ بھی ختم ہو گئی ا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان پہلے معاشی بحران سے کیسے سرخرو ہو تھا؟

    یہ ستمبر 1949 کی بات ہے۔ یعنی قیام پاکستان کو ابھی دو سال ہی ہوئے تھے کہ برطانیہ نے اپنی کرنسی کی کی قدر میں قریب 30 فیصد کمی کر دی۔ برطانیہ کی تقلید میں فوری طور پر ہندوستان نے بھی اپنے روپے کی قدر میں اتنی ہی کمی کر دی ۔ لیکن پاکستان نے اپنے روپے کی قدر کم کرنے سے انکار کر دیا ۔ بھ� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا قاتل کون؟

    احمد اعجاز صاحب کی پوسٹ پڑھی اور دل لہو سے بھر گیا۔ ان کی جواں سال بھتیجی کا انتقال ہو گیا۔ انہوں نے کرب کا اظہار لفظوں میں کیا اور نیچے دوستوں نے ’ بہت افسوس ہوا‘ کا فرض کفایہ ادا کر دیا۔ ایک رسم دنیا تھی ، ادا ہو گئی۔ میں مگر تب سے بیٹھا یہ سوچ رہا ہوں کہ اس بچی کا انتقال � [..]مزید پڑھیں

  • نو حلقے اور ایک کپتان

    عمران خان نے ضمنی انتخابات میں نو حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ ان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آئندہ بھی جس نشست سے ہمارا استعفیٰ قبول ہوگا وہاں ضمنی انتخابات میں عمران خان امیدوار ہوں گے۔ عمران خان کا شوق سلامت، سوال مگر یہ ہے کہ ایک امیدوار کو بیک وقت کتن [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم ابنارمل زندگی گزار رہے ہیں؟

    نہ کوئی اچھا ڈرامہ بن رہا ہے نہ کوئی اچھی فلم ، نہ کوئی اعلی درجے کا اداکار سامنے آ رہا ہے نہ ادیب ، نہ کوئی شاہکار افسانہ لکھا جا رہا ہے نہ شعر ، نہ کوئی بڑا گلوکار باقی بچا ہے نہ فنکار۔ نہ کہیں شعرو ادب کی بات ہو رہی ہے نہ فنون لطیفہ کی۔ نہ کوئی علمی محفل باقی بچی ہے نہ فکری نشس [..]مزید پڑھیں

  • ممنوعہ فنڈنگ کیس : 15 قانونی سوالات

    الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ چکا۔ اس فیصلے کو دیکھنے کے دو مروجہ طریقے ہیں۔ پہلا یہ کہ آپ اسے تحریک انصاف کے مداح کے طور پر دیکھیں اور آپ کو یہ صرف ظلم نظر آئے ۔ دوسرا یہ کہ آپ اسے تحریک انصاف کے ناقد کے طور پر دیکھیں اور آپ کو یہ فیصلہ عین انصاف محسوس ہو۔ لیکن اس فیصلے کو دیکھ� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا ’یوم تفکر‘؟

    22 (اب 25) سالہ جدوجہد کے بعد جناب پرویز الہی کو پنجاب کا وزیر اعلی بنا کر تحریک انصاف یومِ تشکر منا رہی ہے کہ فرماں روائے کشورِ پنجاب کو سلام ۔ اور میں بیٹھا سوچ رہا ہوں اس کشتہِ انقلاب کے خانہ زادوں کو مبارک دوں یا پرسہ لکھ بھیجوں؟ معلوم نہیں یہ سیاست ہے یا معشوق فریبی، جہاں خود [..]مزید پڑھیں