’اپنے‘ دو ہزار کو عزت دو
- تحریر آصف محمود
- 06/12/2022 8:59 PM
اقتدار کا مورچہ تو فتح ہو چکا، لیکن پی ڈی ایم کا مقابلہ اب عمران خان سے نہیں، حاتم طائی سے ہے۔ رعایا کے دست سوال پر پورے دو ہزار رکھ دیے گئے ہیں اور یہ ارشاد اومنی بسوں کے روٹ کی طرح ہمراہ ہے کہ آپ پر کوئی پابندی نہیں، اس خزانے کو جیسے مرضی خرچ کریں۔ جی چاہے تو بسوں کا کرایہ دی [..]مزید پڑھیں