آصف محمود

  • عالمی یوم پارلیمان: ہم کہاں کھڑے ہیں؟

    آج یعنی 30 جون کو دنیا میں یوم پارلیمان منایا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس پارلیمانی سفر میں ہم کہاں کھڑے ہیں؟ ہماری کیا کارکردگی رہی ہے، ہم نے کیا حاصل کیا اور ہماری کامیابیوں اور ناکامیوں کا میزانیہ کیا ہے؟ لیکن اس سوال کا جواب ملامت اور خود ستائشی کی دو متضاد انتہاؤں سے دور رہ [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان: فیصلہ یہیں ہوگا

    بلوچستان میدان جنگ بن چکا ہے اور صف بندی بہت واضح ہے۔ ایک جانب ریاست پاکستان کی سلامتی ہے، دوسری طرف بھارت، اسرائیل اور ان کی پراکسیز ہیں۔ یہ اگر مگر کا وقت نہیں ہے، ریاست اور سماج کو دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے یکسو ہونا ہوگا۔ یہ جنگ معمولی جنگ نہیں ہے، یہ پاکستان کے روشن مستقبل [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان: نام ہی کافی ہے

    جنوبی ایشیا میں پاکستان جنگ لڑ کر سرخرو ہے، مشرق وسطی میں پاکستان جنگ رکوا کر سرخرو ہے۔ یہ دونوں کامیابیاں حیران کن اور غیر معمولی ہیں۔ انسانی تاریخ میں بہت کم ایسا ہوا ہے کہ کسی ملک نے صرف ایک سال کی قلیل مدت میں تزویراتی میدان سے لے کر سفارت کاری تک کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ ایران ثالثی سے پاکستان کو کیا حاصل ہوا؟

    پاکستان کے حوالے سے کوئی اچھی خبر آ جائے تو اطراف میں کچھ مزاج برہم ہو جاتے ہیں۔ اسی برہمی میں اس سوال کی تکرار سامنے آ رہی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کرتے ہوئے انہیں ایک معاہدے پر رضامند کر کے پاکستان کو کچھ حاصل بھی ہوا یا اس نے صرف مشقت ہی اٹھائی؟ آئیے اس سوال کا � [..]مزید پڑھیں

  • امن معاہدہ اور پاکستان

    ایران امریکا امن معاہدے کا اعلان ہوا تو سارا منظر سورہ رحمان کی تفسیر میں ڈھل گیا ’اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے‘۔ یہ کوئی جذباتی بات نہیں ہے۔ زمینی حقائق کی جمع تفریق بتا رہی ہے کہ پاکستان نے صرف جنگ بندی نہیں کروائی بلکہ پاکستان نے تاریخ کے دھارے کا رخ ب [..]مزید پڑھیں

  • ’سعودی عرب پاکستان کی ریڈ لائن ہے‘

    اسحاق ڈار ایک سے زیادہ بار یہ کہہ چکے ہیں  کہ ہم نے متحارب ممالک پر واضح کر دیا ہے کہ سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے اور اسے ’نو گو ایریا‘ سمجھا جائے۔  ایک طالب علم کے طور پر میرے پیش نظر سوال یہ ہے کہ پاکستان جب یہ کہتا ہے کہ سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے تو اس کا مطلب کیا ہوت [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر ایکشن کمیٹی کیا چاہتی ہے؟

    گڈ گورننس کے مسائل تیسری دنیا کے تمام ممالک میں ہیں۔ ان مسائل کی بنیاد پر جب کوئی تحریک اٹھتی ہے تو پہلا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ مسائل اس تحریک کی وجہ (ریزن) ہیں یا یہ مسائل اس تحریک کا بہانہ (ایکسکیوز) ہیں۔ یعنی یہ تحریک ان مسائل کی وجہ سے چل رہی ہے یا ان کو بہانہ بنا کر چلائی جا [..]مزید پڑھیں

  • بجٹ سے آگے: معیشت کے بنیادی سوالات کب حل ہوں گے؟

    ہمارے ہاں بجٹ کو دیکھنے کے دو روایتی زاویے ہیں۔ ایک یہ کہ حکومت کا حامی بن کر دیکھا جائے اور دوسرا یہ کہ حکومت مخالف کی نظر سے دیکھا جائے۔ پہلی صورت میں ہر بجٹ شاندار قرار پاتا ہے اور دوسری صورت میں ہر بجٹ ظالمانہ قرار دیا جاتا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ بجٹ کو ہر طرح کی سیاسی عصب [..]مزید پڑھیں

  • 28 ویں ترمیم تو آنی ہی آنی ہے

    28 ویں آئینی ترمیم نوشتہ دیوار ہے۔ اس نے آنا ہی آنا ہے۔ آج، اور آج نہیں تو کل۔ کیونکہ 18 ویں ترمیم میں جو مالیاتی بندوبست متعارف کرایا گیا ہے، اس نے پاکستان کی معیشت کو ادھیڑ کر رکھ دیا ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ 18 ویں ترمیم کے مالیاتی معاملات پر نظر ثانی کیے بغیر معیشت کی کمر سیدھی ہ [..]مزید پڑھیں

  • اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

    جناب محمود خان اچکزئی کا ارشادِ تازہ پڑھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں ان  کی فکری گرہیں کیوں نہیں کھل پا رہیں۔ وہ محض ایک قوم پرست رہنما ہی نہیں، وہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بھی ہیں۔ لیکن وہ جب گفتگو فرماتے ہیں تو حیران اور پریشان کر دیتے ہیں۔ کبھی یہ اردو زبان پر غصہ انڈیل [..]مزید پڑھیں