آصف محمود

  • عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم

    عیدالاضحیٰ کے موقع پر بھارت کے مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے؟ کیا واقعی اس کی وجہ گائے کی قربانی ہے یا گائے صرف ہندتوا شاؤنزم کا ایک بہانہ ہے اور اصل واردات کچھ اور ہے؟ مسئلہ اگر گائے کے احترام کا ہوتا تو دنیا میں گائے کے گوشت کے فروخت کے چند [..]مزید پڑھیں

  • آزادی رائے یا آزادی کردار کشی؟

    آزادی رائے کیا ہے؟ کیا آزادی رائے کا مطلب یہ ہے کہ جس کی چاہے عزت اچھال دو، کردار کشی کر دو، گالم گلوچ اور غیر اخلاقی مہم برپا کردو اور جواب میں قانون دستک دے اور کوئی نوٹس موصول ہو تو رونا دھونا شروع کر دو کہ میں نے کون سا غلط کام کیا ہے کہ مجھے نوٹس بھیج دیا؟ الزام تراشی، کردار [..]مزید پڑھیں

  • سندھ طاس: ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟

    سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے  عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ غیر معمولی ہے۔ دو سوال بہت اہم ہیں: ایک یہ کہ اس فیصلے کی معنویت اور اہمیت کیا ہے  اور دوسرا  سوال یہ ہے کہ اس فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟ اس کے اثرات کیا ہوں گے؟ پاکستان کا موقف بڑا واضح تھا کہ ویانا کنونشن برائے قانونِ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چین کے دورے پر موجود ڈونلڈ ٹرمپ کا وفد

    ایران کے ساتھ امریکا حالتِ جنگ میں ہے۔ خطے میں اضطراب کی سی کیفیت پائی جاتی ہے۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کا نقشہ بدلنے والا ہے اور کسی کا خیال ہے کہ امریکہ کا یک قطبی نظام منہدم ہونے والا ہے۔ اس بات پر تقریباً سبھی متفق ہیں کہ دنیا اپنے عہد کی ایک مشکل ترین تزویراتی صورتِ [..]مزید پڑھیں

  • ایک تباہ کن جنگ: جو نہ ہو سکی

    ایران امریکہ جنگ کی آگ کو پھیلنے سے روکنے میں ایک غیر معمولی کردار سعودی عرب کا بھی رہا ۔ یہ اگرچہ زیادہ زیر بحث نہیں آیا لیکن اگر ہم اس معاملے کو درست تناظر میں دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ سعودی عرب کا یہ کردار شاندار اور قابل تحسین تھا۔ جاننے والے یہ بھی جانتے ہیں کہ یہاں بھی پا� [..]مزید پڑھیں

  • قلم چھوڑ ہڑتال: اضطراری کیفیت یا ٹھوس حکمت عملی؟

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے خیبرپختونخوا میں قلم چھوڑ ہڑتال کا فیصلہ کیا تو دریچہِ دل پر اس سوال نے دستک دی کہ اگر ملا نصیر الدین حیات ہوتے تو اس طرز حکومت  کا کیسا سہرا کہتے؟   ابھی چند دن پہلے کی بات ہے، اسمبلی کی شان دار عمارت کے ہوتے ہوئے اسمبلی کا اجلاس ایک سٹ [..]مزید پڑھیں

  • اگر مولانا فضل الرحمان اپوزیشن لیڈر ہوتے؟

    اگر مولانا فضل الرحمن اس وقت اپوزیشن لیڈر ہوتے تو کیا پاکستان تحریک انصاف کے مسائل کچھ کم نہ ہو چکے ہوتے؟ تحریک انصاف کو اس وقت جس نسخہ شفا کی ضرورت ہے وہ مولانا کے شفا خانے پر دستیاب ہے؟ لیکن تحریک انصاف اسے یلدا حکیم، زلمے خلیل زاد، غیر ملکی اراکین پارلیمان اور لابسٹ  کے � [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات میں پاکستان اتنی دلچسپی کیوں لے رہا ہے؟

    امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان اتنی دلچسپی کیوں لے رہا ہے؟ اس کا کیا مفاد ہے؟ سادہ سا یہ سوال بڑے ذو معنی لہجے میں پوچھا جا رہا ہے تو آیئے اس کا جواب تلاش کر لیتے ہیں۔ جہاں ساری مغربی دنیا لاتعلق ہو کر ایک طرف بیٹھی ہے ، پاکستان بھی بیٹھ سکتا تھا۔ پاکستان کے لیے کون سا مشکل کا [..]مزید پڑھیں

  • مطالعہ پاکستان : بنیان مرصوص ایڈیشن

    پاکستان کے حوالے سے کوئی اچھی بات کی جائے تو ایک طبقہ طنز اچھالتا ہے کہ یہ تو ’مطالعہ پاکستان‘ ہو گیا ۔ تمام ملامتی مکتب فکر کو خبر ہو کہ مطالعہ پاکستان کا ایک ایڈیشن ہمارے عہد میں، ہمارے سامنے لکھا جا رہا ہے۔ یہ مطالعہ پاکستان کا بنیان مرصوص ایڈیشن ہے۔ کوئی چاہے نہ چاہے [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی مولانا کو اپنے نصاب میں شامل کرے

    کیا جماعت اسلامی سے یہ درخواست کی جا سکتی ہے کہ وہ اپنے تربیتی نصاب میں مولانا فضل الرحمن کو ایک مضمون کے طور پر شامل کر لے اور مرکزی قیادت کو پابند کیا جائے کہ دن میں دو بار اس مضمون کا مطالعہ کرے تا کہ اسے معلوم ہو،  سیاست کیا ہوتی ہےاور سیاسی بصیرت کسے کہتے ہیں؟    کل ا� [..]مزید پڑھیں