شنگھائی تعاون تنظیم اعلامیہ: ایک رخ یہ بھی ہے
- تحریر آصف محمود
- 09/04/2025 6:05 PM
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اعلامیے پر بحث اس ایک نکتے میں سمٹ آئی ہے کہ پاکستان کو کیا حاصل ہوا اور انڈیا کو کیا ملا؟ تاہم اس اعلامیے میں اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے جو بہت اہم ہے مگر نظر انداز ہو رہا ہے۔ انڈیا اور پاکستان کے حوالے سے یہ ایک متوازن دستاویز ہے۔ نہ کسی کی � [..]مزید پڑھیں