پہلگام حملے کا فائدہ کس کو؟
- تحریر آصف محمود
- 04/25/2025 4:14 PM
دہشت گردی کی ہر شکل قابل نفرت ہے تاہم جس طرح عجلت سے، بغیر کسی تحقیق و تفتیش کے، ہمیشہ کی طرح الزام ایک بار پھر پاکستان پر لگایا جا رہا ہے اور انڈین میڈیا نے پاکستان کے خلاف مورچہ سنبھال لیا ہے، اس غیر ذمہ دارانہ رویے سے یہ سوال جنم لیتا ہے کہ کہیں یہ فالس فلیگ آپریشن تو نہیں تھا؟ [..]مزید پڑھیں