اسلامی نظریاتی کونسل کی ’شرعی حیثیت‘ کیا ہے؟
- تحریر آصف محمود
- 11/21/2024 2:31 PM
وی پی این توخوش قسمت تھا، بزرگوں کی ’بروقت‘ وضاحت سے دوبارہ شرعی ہو گیا۔ اس بچگانہ حیلہ سازی کے بیچ سوال اب یہ ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی اپنی ’شرعی حیثیت‘ کیا ہے؟ بزرگان کے دست ہنر کی داد دیجیے، ٹائپنگ کی ایک ’غلطی‘ کی وضاحت میں انہوں نے چھ دن لگا � [..]مزید پڑھیں