بھٹو ریفرنس کا فیصلہ خوش آئند مگر ادھورا
- تحریر آصف محمود
- 03/08/2024 1:16 PM
بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ کا خوش آئند فیصلہ نامکمل اور ادھورا ہے۔ مسئلہ صرف یہ نہیں ہے کہ کچھ سوالات نظر انداز کر دیے گئے، مسئلہ یہ بھی ہے کہ اس پہلے سوال کے بھی دوسرے اور اہم ترین حصے کا تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا۔ فیصلہ اس حد تک خوش آئند ضرور ہے کہ سپریم کورٹ نے صدر پا [..]مزید پڑھیں