ہماری بھی سنی گئی؟
- تحریر مسعود اشعر
- 01/15/2021 5:38 PM
- 6510
ہمیں اب تک یقین نہیں آ رہا ہے کہ سرکار دربار میں ہماری بھی سنی گئی ہے اور فردوس مارکیٹ انڈر پاس کا نام وہی رکھ دیا گیا ہے جس کے لئے ہم نے گزارش کی تھی۔ ہم تو یہی کہیں گے کہ لیجئے صاحب، یہ تو کرشمہ ہو گیا۔ کہیں نہ کہیں تو ہماری بھی سنی گئی۔ آج تک تو کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ہم نے سرک [..]مزید پڑھیں