محی الدین عباسی

  • اسلامی صدارتی نظام کی تیاریاں

    وزیر اعظم عمران خان  کسی وقت بھی جمہوری پارلیمانی نظام کاآخری خطاب کر سکتے ہیں۔ قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ اس کے بعد ’اسلامک صدارتی نظام‘  کا نفاذ ہو گا جس کو ہم خلافت راشدین کا نظام بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہ بالکل وہی نظام ہو گا جس سے ملک میں ڈاکو، چور اور ظالموں کی شامت آ [..]مزید پڑھیں

  • قومی زبان ہر ملک کی شناخت ہوتی ہے

    قائد اعظم نے فرمایا تھا: ’’میں آپ کو صاف طورپر بتادوں کہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہوگی اور کوئی دوسری نہیں۔ جو کوئی آپ کو غلط راستے پرڈالے وہ درحقیقت پاکستان کا دشمن ہے۔ ایک سرکاری زبان کے بغیر کوئی قوم نہ تو مضبوط بنیادوں پر متحد ویکجا رہ سکتی ہے اور نہ ہی (بحیثیت قوم) ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرسمس کا تہوار اور سال نو

    25 دسمبر کا دن دنیا میں کرسمس کے نام سے جانا جاتا ہے اور اسے حضرت عیسیٰ ؑ کی پیدائش کا دن تصور کیا جاتا ہے اور مغربی دنیا میں خاص کر اہم تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔ جبکہ قرآن کریم میں اس بات کا اشارہ ملتاہے کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی پیدائش اگست کے مہینہ میں ہوئی نہ کہ 25 دسمبر کو۔ کئی کتب [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا دھرنا

    پاکستان کی سیاست کے ایوانوں میں ایک بار پھر ہلچل پیدا ہو رہی ہے۔ سیاسی مداریوں کا میلہ پھر سے سجنے لگا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 2نومبر کو پورا اسلام آباد بند کرنے والے ہیں جبکہ حکومت نے اس کو موجودہ جمہوری نظام کو ڈی ریل کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ حکومت کی جانب س� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی اور پاکستان صدارتی نظام کی طرف گامزن

    پاکستان میں 1958کے مارشال لاء کی نوبت دیگر وجوہ کے علاوہ 1956کے پارلیمانی آئین کی ناکامی کی وجہ سے آئی۔ اس وقت کے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خان نے ایک کمیشن مقرر کیا جس کی سربراہی وفاقی عدالت کے ریٹائرڈ جج نے کی۔ یہ جج  بے داغ شہرت رکھنے والے شہاب الدین تھے۔ اس کمی [..]مزید پڑھیں

  • یورپی یونین سے علیحدگی کے اثرات

    برطانیہ کے بارے میں  مشہور تھا کہ اس کی دنیا  میں اس کے زیر نگین علاقوں میں سورج غروب نہیں ہوتا۔  حال ہی میں برطانوی عوام  کا یورپی یونین سے علیحدگی کا حالیہ فیصلہ نہایت اہم اور بڑا تھا جس سے ساری دنیا پر اس کے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ یہاں ان حالات و اثرات کا جائ [..]مزید پڑھیں

  • رمضان کا مہینہ ، رحمتوں کا نزول

    میرے مسلمان بھائیو آپ تمام کو رمضان مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینہ میں سب کی  عبادتوں کو قبول فرمائے۔  رمضان سورج کی تپش کو کہتے ہیں ۔ رمضان میں چونکہ انسان اکل و شرب اور تما م جسمانی لذتوں پر صبر کرتا ہے  اللہ تعالیٰ کے احکام کے لئے ایک حرارت اور جوش پیدا ہوتا � [..]مزید پڑھیں

  • انگریزی لازم اور داڑھی رکھنا جرم

    برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ان چند مسلمان مردوں کو نظر انداز کرنا ختم کر دیا جائے جو اپنے دقیا نوسی رویوں کے ذریعے اپنے خاندان کی خواتین پر منفی طور پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں کچھ حلقوں کی جانب سے مسلمان خواتین کو الگ تھلگ رک [..]مزید پڑھیں