عطاالحق قاسمی

  • بھیڑ اس قدر تھی چوک میں تانگہ الٹ گیا!

    کل ایک لاجواب شعر سنا ہے، آپ بھی سنیے: اگر تانگے پہ آنا تھا تو پیچھے بیٹھ جانا تھا تیرے پہلو میں بیٹھا کوچوان اچھا نہیں لگتا اس شعر سے اندازہ ہوتا ہے کہ شاعر کس درجہ پوزیسو ہے اور تانگے ہی سے یاد آیا کہ حمید اختر مرحوم تانگے میں کہیں جا رہے تھے کہ ایک دوسرے تانگے والے نے ریس [..]مزید پڑھیں

  • سردی نامہ اور ’دُر فٹے منہ‘

    سردیوں کے ذکر سے اپنے کالم کا آغاز کرنے لگا ہوں اور اگر آپ مجھ سے امید کرتے ہیں کہ موقع کی مناسبت سے ہی آپ کو شعیب بن عزیز کا مقبول عام شعر : اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہےاس طرح کے کاموں میں سناؤں تو یہ آپ کی بہت بڑی غلط فہمی ہے کیونکہ شعیب بن عزیز جب ڈ� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کون؟

    ایک بار علاقے کے معززین میرے پاس آئے اور کہا کہ ہم آپ کو پاکستان کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔ میں نے جواب میں عرض کی کہ میں ان بکھیڑوں میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن آپ لوگوں کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے میں خود کو وزیر اعظم بننے کے لئے ذہنی طور پر تیار کر لوں گا۔ آپ بس کمپین شر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خواجہ سعد رفیق متوجہ ہوں

    موجودہ وفاقی کابینہ میں میرے سب سے پسندیدہ وزیر خواجہ سعد رفیق ہیں۔ میں جب ایم اے او کالج میں لیکچرر تھا خواجہ صاحب وہاں زیر تعلیم تھے چنانچہ جب بھی ملتے ہیں استاد محترم کہہ کر مخاطب کرتے ہیں ۔ مجھے یہ شخص کئی وجوہ سے اچھا لگتا ہے۔ کالج کے زمانے سے اسٹوڈنٹ لیڈر کے طور پر اسی نظ� [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) حکومت کیا کر رہی ہے؟

    اگر مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اپنے بہی خواہوں کو اپنے ساتھ رکھنا ہے تو اپنی جماعت کے سربراہ میاں نواز شریف سےعجز و انکسار، ملنساری اور اپنے لوگوں سے محبت کے تعلقات برقرار رکھنے کا گُر سیکھیں۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی تقریباً تمام قیادت قید و بند کی شدید مشکلات برد� [..]مزید پڑھیں

  • کوئی ’سچا ‘ مسلمان جمہوریت کا حامی نہیں

    قارئین کرام نوٹ فرمالیں کہ آج کے بعد سے میں جمہوریت کا نہیں ڈکٹیٹر شپ کا حامی ہوں بلکہ مجھے گزشتہ تاریخوں سے ڈکٹیٹر شپ کا حامی تصور کیا جائے۔ اور یوں میں نے آج تک جمہوریت کے حق میں اور آمریت کی مخالفت میں جو کچھ لکھا ہے اسے ہذیان سمجھ کر نظر انداز کر دیا جائے ۔ گزشتہ تاریخوں [..]مزید پڑھیں

  • فرشتہ سیرت انسان!

    گزشتہ روز ایک دوست کی شادی ہوئی ہے۔ دولہا اور دلہن کی عمر میں آدھا آدھا فرق ہے دلہن پچاس سال کی ہے اور دولہا سو سال کا۔ دولہا میرا پرانا دوست ہے ۔ میں نے اسے شادی کی مبارک باد دی اور پوچھا شادی تو کرلی ہے کوئی تیاری بھی کی کہ نہیں، بولا تم مجھے بیوقوف سمجھتے ہو، نیا فرنیچر بنو [..]مزید پڑھیں

  • دنیا میں جنت اور دوزخ!

    کئی دفعہ ایسے ہوتا ہے کہ کالم لکھنے کو جی نہیں چاہتا۔ آج بھی صورتحال ایسی ہی تھی مگر کچھ دیر پہلے ایک صاحب ملنے آئے اور باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ انہوں نے پانچ شادیاں کیں ان میں سے تین بیویاں باقی ہیں۔ اور دونوں میں سے ایک ایک بچہ ہے۔ یہاں تک تو ٹھیک تھا اس کے بعد فرمانے لگ� [..]مزید پڑھیں

  • بھولے بادشاہ !

    آج کے دور میں پتہ نہیں کون لوگ ہیں جنہیں شہنشاہوں کی زندگی پر رشک آتا ہے، میں تو ان بے چارے شہنشاہوں کے بارے میں سوچتا ہوں تو ان پر ترس آتا ہے ۔ میں نےلاہور کے شاہی قلعے میں واقع شیش محل کی صورت میں مغل بادشاہ کی قیام گاہ دیکھی ہے۔ جس کمرے کو اس کا بیڈ روم بتایا جاتا ہے وہ دس ضر [..]مزید پڑھیں

  • وڈا آیا ماہر نفسیات!

    کہا جاتا ہے کہ ایک صاحب اپنے علاج کےلئے ایلوپیتھک ڈاکٹر کے پاس گئے مگر کمپوڈر نے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب اپنے علاج کیلئے ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے پاس گئے ہیں۔ مریض اس ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے پاس گیا تو پتہ چلا کہ ہومیوپیتھک ڈاکٹر اپنے طبی معائنے کے لئے ایک حکیم صاحب کے ہاں گئے ہوئے ہی [..]مزید پڑھیں