عطاالحق قاسمی

  • جنرل اور جنرل مرچنٹ!

    میں کالم کے عنوان ’جنرل اور جنرل مرچنٹ‘ پر معذرت خواہ ہوں۔ لیکن اس کالم کے مندرجات کی یہ سرخی اس کی ضرورت تھی۔ بات یہ ہے کہ میں نے مارشل لا لگانے والے تمام جنرلز کے ادوار دیکھے ہیں۔ اور وہ ادوار بھی جس پر یہ لطیفہ صادق آتا ہے کہ مراثیوں کا ایک بابا نزع کےعالم میں تھا اس کے [..]مزید پڑھیں

  • ایک زندگی یہ بھی ہے!

    میرا وی آئی پی دوست ایئر پورٹ پر نہیں جہاز کی سیڑھیوں کے پاس میرے استقبال کے لئے موجود تھا۔ عام مسافر ایک ایک کرکے پی آئی اے کی بس میں سوار ہونے لگے، میرے دوست نے ذرا فاصلے پر کھڑی اپنی لیموزین کی طرف اشارہ کیا ۔ کار کے قریب پہنچ کرمیں نے ہاتھ دروازے کی طرف بڑھایا ہی تھا کہ با� [..]مزید پڑھیں

  • دو درویشوں کی کہانی !

    میں آج صبح چھ بجے سے گھر سے نکلا ہوا ہوں، اب شام کے چھ بجنے کو ہیں۔ ان بارہ گھنٹوں میں ، میں مسلسل مصروف رہا ہوں ۔ گھر سے بس اسٹاپ تک کا فاصلہ آدھ گھنٹے کا ہے، رستے میں منیر مل گیا وہ بھی میری طرح ہمیشہ مصروف رہتا ہے اس نے کبھی ایک لمحہ بھی کسی فضول کام میں ضائع نہیں کیا۔  چنا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنگ جیو سکول آف تھاٹ

    عربوں میں جنگ کے دوران مقابل کو مخاطب کرکے رجزیہ کلمات کہے جاتے تھے۔ چنانچہ حضرت علیؓ نے ایک غزوہ میں مرحب کو مخاطب کرکے یہ رجزیہ کلام پڑھا: میں وہ ہوں کہ میری ماں نے میرا نام حیدر رکھا، جنگلوں کے فربہ گردن والے شیر کی مانند، میں تلوار سے تمہیں صفحۂ ہستی سے مٹا دوں گا‘۔ تا [..]مزید پڑھیں

  • جنرل ایوب خان اور ان کے ہم نوا جرنیل

    ممتاز افسانہ نگار اور تہلکہ مچا دینے والی ڈرامہ سیریز ’اندھیرا اجالا‘ کے خالق یونس جاوید کی آپ بیتی ’فقط ایک آنسو‘ حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔ اور اس کا ایک باب مجھے 1960 کی دہائی میں لے گیا ہے جب آتش جوان تھا اور آمریت کے خلاف چلنے والی تحریکوں میں پیش پیش ہوتا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • کسی اور ہی دنیا کا باسی

    ماڈل ٹاؤن لاہور میں میرا ایک انتہائی ذہین و فطین دوست میرا ہمسایہ تھا۔ چنانچہ ہم اکثر ایک دوسرے کی طرف آتے جاتے تھے، گپ شپ لگاتے، گھومتے پھرتے۔ اس کا نام راشد تھا اور یہ اپنی وضع کا اکلوتا شخص تھا۔ پینٹنگ کا دورہ ہوتا تو دن رات صرف اس کام میں جتا رہتا۔ کتابیں پڑھنے پر آتا ت� [..]مزید پڑھیں

  • باذوق قارئین کے لئے ایک قیمتی تحفہ

    ایک بار ہمدم دیرینہ انور مسعودنے دوران گفتگو مجھے مخاطب کیا اور کہا یار اس سال شاعر اور خربوزے بہت ہوئے ہیں مجھے سمجھ آ گئی کہ گزشتہ مہینے انور پرمشاعروں کی بوچھاڑ ہو ئی ہے اور صدر مشاعرہ ہونے کی وجہ سے کم سے کم ایک سو شاعروں کا کلام اسے سننا پڑا ہو گا۔  اور معاملہ صرف سننے � [..]مزید پڑھیں

  • ایک کالم نگار کے دو کالم!

    انسان کی زندگی کا کوئی پتہ نہیں یہ پانی کے بلبلے کی طرح ہے۔ یہ نہ ہو کہ کل کلاں ملک میں مارشل لا لگے اور میں اسے خوش آمدید کہنے سے محروم رہ جاؤں اور پھر جب یہ مارشل لا ختم ہو اور اس کی جگہ کوئی جمہوری حکومت آئے تو میں اسے بھی خوش آمدید کہنے کی پوزیشن میں نہ ہوں۔ لہٰذا یہ کام اپ� [..]مزید پڑھیں

  • گنج ہائے گراں مایہ!

    صبح کنگھی کرتے ہوئے بال جس طرح پت جھڑ کی طرح گرتے ہیں، اس کے کرب کا اندازہ صرف وہی لوگ لگا سکتے ہیں جو اس سانحۂ عظیم سے گزرتے ہیں۔ ایک حکیم صاحب کا تیل استعمال کرنے کے بعد صورتحال یہ ہے کہ ہر دفعہ کنگھی کرتے ہوئے یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ شاید زندگی کی آخری کنگھی ہے ۔ حکیم صاحب کے [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور گورے کا سفر نامہ پاکستان

    برس ہا برس پیشتر میں نے ’ایک غیر ملکی سیاح کا سفر نامہ لاہور‘ کے عنوان سے طنز و مزاح پر مشتمل ایک سیریز لکھی تھی جو جنگ کے انہی صفحات میں شائع ہوئی اور بہت مقبول ہوئی بلکہ ’جیو‘ پر ایک بار ’بزبان یوسفی‘ اور پھر اس کے کچھ عرصہ بعد ’بزبان قاسمی‘ کا پروگرام بھی [..]مزید پڑھیں