عطاالحق قاسمی

  • جنہیں طیش میں خوفِ خدا نہ رہا!

    کافی عرصے سے روزانہ نت نئی باتیں سننے اور دیکھنے میں آتی ہیں۔ اس حوالے سے تو ایک عجیب صورتحال سامنے آئی جس کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔ 9مئی کو جس طرح ہمارے دفاعی اداروں پر حملے کئے گئے ، شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی، یہ کسی نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا اور یہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • میرا کالم پڑھ کر دکھائیں!

    بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ دوسرے بہت سے علوم وفنون کے علاوہ میں علم خطاطی میں بھی ایک بلند مقام پر فائز ہوں۔ میں تو اپنے لکھے ہوئے لفظوں پر خود عاشق ہو جاتا ہوں۔ میں جب اپنی تحریر پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے لگتا ہے یہ لفظ نہیں ہیں بلکہ کسی نے موتی پروئے ہیں۔ چنانچہ جب میرا کا� [..]مزید پڑھیں

  • میرا وہمی دوست

    میرے بچپن کا دوست شمشاد ایک ہینڈسم ، گھبرو جوان ہے اس کی عمر اگرچہ ساٹھ کے قریب ہے لیکن اس کا دراز قد، گورا چٹا رنگ ، خوبصورت خدوخال اور عمدہ صحت اس کی عمر چوری کی ضامن ہے۔ میرا یہ دوست مجھ سے اکثر ناراض رہتا ہے۔ اس کی ناراضی کا پس منظر یہ ہے کہ وہ جب بھی میرے پاس آتا ہے کوئی نہا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب میں کیا کروں؟

    میں نے ایک دفعہ کہیں دوستوں کی محفل میں اپنے اس ارادے کا اظہار کیا کہ میں پیرہونے کا اعلان کرنے والا ہوں۔ دوستوں نے کہا بسم اللّٰہ دیر کس بات کی، ماشااللّٰہ آپ کا خاندان آٹھ سو سال سے رشدو ہدایت کا منبع رہا ہے اور ان کے مریدین پورے ہندوستان اور پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں۔ یہ [..]مزید پڑھیں

  • بجلی کے بل

    ان دنوں ہر شخص پریشان ہے اور یہ غم جاناں نہیں، غم دوراں ہے۔ مہنگائی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے روز مرہ ضرورت کی اشیا بھی عوام کی دسترس سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ لوگ سبزی خریدنے جاتے ہیں تو انہیں یہ بھی آمدنی سے متناسب نہیں لگتی تاہم اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بجلی کے بلوں کا ہے۔ عوام ت [..]مزید پڑھیں

  • ابن مریم ؑکی حضورؐ سے شکایت!

    جڑانوالہ میں اسلام کے نام پر اسلام کی جو رسوائی کی گئی ہے اس پر دل بہت اداس ہے۔ کسی مسیحی پر یہ الزام لگایا گیا کہ اس نے قرآن کی بے حرمتی کی ہے اوراس کے بعد مسجدوں سے اعلانات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ایک ہجوم نے 13 کے قریب چرچز کو جزوی نقصان پہنچایا یا مکمل طور پر جلا دیے گئے، غریب م� [..]مزید پڑھیں

  • جنت کی حوریں!

    میرے قارئین جانتے ہیں کہ میں بہت دفعہ جنت میں گیا ہوں اور اس کے علاوہ دوزخ کی جھلکیاں بھی دیکھی ہیں۔ میرے قارئین کو یہ علم تو نہیں کہ میں جیتے جاگتے بھی جنت کی ٹھنڈی میٹھی فضاؤں میں رہا ہوں اور دوزخ کی تپش بھی محسوس کی ہے۔ تاہم میں نے اپنے یہ تجربات قارئین سے کبھی شیئر نہیں کئے� [..]مزید پڑھیں

  • اُف یہ سینیارٹی!

    زندگی کے مختلف شعبوں میں کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو ایک عمر اس شعبے میں گزارنے کے باوجود اپنے نامہ اعمال میں کوئی نیکی درج نہیں کرا سکتے۔ یعنی انہوں نے کوئی ایسا کارنامہ انجام نہیں دیا جس پر وہ فخر کر سکیں وہ صرف اپنی سینیارٹی پر فخر کرتے ہیں ۔ یہ لوگ اپنی ناقدری کا رونا ہی بہت � [..]مزید پڑھیں

  • چوہدری پرویز الٰہی؟

    ممکن ہے میرا آج کا کالم میرے بہت سے دوستوں کو اچھا نہ لگے۔ مگر دل کی بات دل میں نہیں رکھنا چاہئے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سینئر سیاست دان چوہدری پرویز الٰہی کی ایک مختصر سی ویڈیو ٹاک سننے کا موقع ملا جو غالباً عدالت میں حاضری کے موقع کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں 6+6کے سیل م� [..]مزید پڑھیں

  • لاہور میں سہ روزہ ادبی میلہ

    لاہور ایک طویل عرصے سے علم و ادب کا مرکز مانا جاتا ہے مگر گزشتہ کئی برسوں سے کوئی مختلف الجہات، نمایاں ادبی ، ثقافتی میلہ منعقد نہیں ہواتھا۔ اب صاحبان ذوق کے لئے ایک اچھی خبر ہے اور وہ یہ کہ شہر میں ’عشق آباد‘ ویب سائٹ کے زیر اہتمام الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں سہ روزہ ل [..]مزید پڑھیں