عطاالحق قاسمی

  • خاندانِ غلاماں کے چشم و چراغ

    کچھ نہیں کھلتا، دُھند میں لپٹے ہوئے راستے کے ساتھ ساتھ غنودہ اشجار ایستادہ ہیں کہ خون آشام بلاؤں کا لشکر بھیس بدل کر گھات لگائے ہوئے ہے۔ آنکھ دھندلائی ہوئی ہے کہ منظر، کچھ نہیں کھلتا، تہہ بہ تہہ، اسرار ہی اسرار، گمان ہی گمان۔ کچھ ایسا ہی منظر فیض صاحب کو بھی درپیش رہا ہوگا، [..]مزید پڑھیں

  • غداروں کا ملک!

    میں ان دنوں بہت پریشان ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے کس ملک میں پیدا کر دیا چاروں طرف غدار ہی غدار ہیں۔ میڈیا غدار ہے، عدلیہ غدار ہے، آرمی غدار ہے۔ 22 کروڑ آبادی کی بہت بڑی اکثریت غداروں پر مشتمل ہے ماسوائے ایک کے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہ غدار ہیں۔ پارلیمنٹ غدار ہے، صرف چند � [..]مزید پڑھیں

  • اخوت کا حجرا اور اس کے بابا جی!

    میں نے ’اخوت‘ والے ڈاکٹر امجد ثاقب کوتب سے ’بابا جی امجد ثاقب‘ کہنا شروع کر رکھا ہے، جب اپنے دو کالموں میں انہیں ’بابا‘ قرار دیا تھا اور اب دوستوں کے ساتھ گفتگو ہوتی ہے تو امجد ثاقب کے تذکرے کے دوران کبھی کبھی منہ سے بے اختیار ’بابا جی امجد ثاقب‘ نکل جاتا ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بیرون ملک ہماری کوئی شاخ نہیں!

    میرے خیال میں ہم اگر بیرونِ ملک مقیم سب پاکستانیوں کو جو بلااستثنیٰ’اوورسیز پاکستانی ‘ کہتے ہیں تو یہ غلط ہے کیونکہ یورپ اور امریکہ کے پاسپورٹ ہولڈر ان ملکوں کی وفاداری کا حلف اٹھاتے ہیں اور اس حلف میں یہ عہد بھی ہوتا ہے کہ ان کے نئے وطن پر اگرحملہ ہو اور اس حملے میں خواہ ا [..]مزید پڑھیں

  • اقبال کی شاعری کو بین کیا جائے!

    میں اگرچہ اقبال کی صناعی کا بہت قائل ہوں تاہم میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اقبال کی شاعری کو بین کر دینا چاہئے۔ اللّٰہ کا شکر ہے کہ اس کی شاعری کا کچھ حصہ تو پہلے ہی سے چھپا کر رکھا گیا ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ اسے ہوا نہ لگنے پائے۔ مثلاً اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگادو کاخ امرا [..]مزید پڑھیں

  • اَچھُو کامریڈ

    برخوردار اَچھُو کامریڈ کو میں نے تقریباً گود کھلایا ہوا ہے۔ یہ میرے ہمسائے فضل دین آڑھتی کا بیٹا ہے۔ پانچ بیٹیوں کے بعد پیدا ہواتھا فضل دین اور اس کی اہلیہ زلیخا نے پاکستان کا کوئی مزار نہیں چھوڑا تھا جہاں انہوں نے بیٹے کی ولادت کے لیے منت نہ مانی ہو۔  چنانچہ ان کی یہ دیرین [..]مزید پڑھیں

  • ربڑ کی گیند!

    اس نے ایک ملے جلے ماحول میں آنکھ کھولی تھی۔ اس کے والد دین و دنیا دونوں سے نباہ کرتے تھے۔ ان کے چہرے پر داڑھی نہیں تھی تاہم ان کے گھر میں نماز روزے کی بہت پابندی تھی۔ فجر کی اذان سے پہلے اس کے والد اس کے کمرے میں آتے اور بہت محبت بھرے ملائم لہجے میں کہتے ’اٹھو بیٹے نماز کا و� [..]مزید پڑھیں

  • بھائی عبدالودود دھوتی والے

    بھائی عبدالودود دھوتی والے کا آبائی شہر سہارنپور ہے۔ 1947 میں ہجرت کر کے لاہور آئے تو انہیں یہاں کی عوامی دھوتی بہت پسند آئی جو ہوا دار ہوتی ہے بلکہ گرمیوں میں تو یہ بالکل ایئر کنڈیشنڈ بن جاتی ہے۔  بس اتنا ہے کہ اس لباس میں ہر لمحہ چوکس رہنا پڑتا ہے۔ بھائی عبدالودود اس لباس [..]مزید پڑھیں

  • ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے!

    سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ مرحوم، مغفور سے ملاقات اور ان سے گفتگو کا موقع جن احباب کو ملا ہے، اس کی لذت سے صرف وہی واقف ہو سکتے ہیں۔ وہ میرے ’’گرائیں‘‘ تھے اور صدر پاکستان کی حیثیت میں بھی جب دو ایک بار ان سے ملاقات ہوئی۔  ان کی بےتکلفی، خوش طبعی، شعر و ادب سے شناس� [..]مزید پڑھیں

  • ایک تھا سگریٹ!

    گزشتہ کئی برسوں سے میں خاصا ہرجائی ہو گیا ہوں۔ یہ بات خود میں نے بھی محسوس کی ہے اور میرے دوست بھی یہ بات میرے نوٹس میں لائے ہیں۔ اس ہرجائی پن کی ایک نمایاں مثال یہ ہے کہ میں اپنا برانڈ مستقل تبدیل کرنے میں لگا ہوا ہوں اور ظاہر ہے کہ اس میں میرا کوئی قصور نہیں کیونکہ جس سگریٹ کو [..]مزید پڑھیں