عطاالحق قاسمی

  • ایک تھا انگریز، ایک ہے انگریزی !

    لوگ انگریزوں اور انگریزی کے بارے میں جو چاہے کہیں مگر سچی بات یہ ہے کہ ہمیں انگریز اور انگریزی دونوں سےبہت محبت ہے۔ اس ضمن میں ایک خوش آئند بات یہ ہے کہ انگریز اور انگریزی سے محبت کے معاملے میں میں تنہا نہیں ہوں بلکہ اس انجمن میں میرے رازداں اور بھی ہیں۔ چنانچہ ایک دفعہ میں ن� [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز اور نواز شریف کے استادِ محترم!

    چند ماہ پیشتر ایک صاحب سے ملاقات ہوئی۔ وہ مسلم لیگ (ن) کے کارکن ہیں، بہت احترام سے ملے۔ دورانِ گفتگو فرمانے لگے آپ نے ادب کی بہت خدمت کی ہے اور میں نے بہت سے ادبی دوستوں کی زبان سے آپ کے لیے ’استادِ محترم‘ کے الفاظ سنے ہیں۔ تاہم میرے لیے اس سے بھی زیادہ خوشی کی بات ہے کہ آپ [..]مزید پڑھیں

  • منکہ مسمی امیدوار برائے ضمنی انتخاب!

    اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے بے پناہ سمجھ بوجھ سے نوازا ہے ۔ اللّٰہ مجھے معاف کرے میرے دل میں کبھی کبھی یہ گمان بھی گزرتا ہے کہ جتنی مجھے سمجھ بوجھ عطا ہوئی ہے اگر اس کا کچھ حصہ ہمارے حکمرانوں کو بھی عطا ہو جاتا تو بائیس کروڑ عوام کبھی اتنے پریشان نظر نہ آتے۔ یہ میں نے جوبات شروع کی ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسائل در مسائل

    ہمارا ملک اِس وقت مسائل کے گرداب میں پھنسا ہوا ہے، سب سے زیادہ مسائل ہمارے بلوچستان کے ہیں۔ کوئٹہ سے صلاح الدین خلجی صاحب نے اِن مسائل کی طرف توجہ دلائی ہے۔ ان کا خط ملاحظہ فرمائیں: مکرمی جناب عطاء الحق قاسمی ! آداب! مختلف فورموں پر بلوچستان کے وسائل، مسائل اور ان کے حل کے لئ [..]مزید پڑھیں

  • گندہ معاشرہ !

    ان دنوں سوشل میڈیا پر جاوید چوہدری کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے میں کچھ عرصے سے اخبارات کا سرسری مطالعہ یعنی صرف ہیڈلائنز کی صورت میں کرتا ہوں چنانچہ جس خبر کو بنیاد بنا کر چوہدری صاحب کے خلاف طعن وتشنیع اور بیہودگی کا سلسلہ جاری ہے، میں اس سے بے خبر رہا تھا۔  جب اس مضمون کی پ� [..]مزید پڑھیں

  • میں ’اُن‘ کا ایجنٹ ہوں!

    ہمارے ہاں بعض سیاستدان اپنے بارے میں مسلسل یہ تاثر دینے میں لگے رہتے ہیں کہ وہ امریکہ کے آدمی ہیں چنانچہ جب بھی فضا میں گھٹن ہوتی ہے یہ فلم پھنے خان میں مجھے خان کا کردار ادا کرنے والے علاؤالدین کی طرح اپنی قمیض کے دامن سے پنکھا کرتے ہوئے کہتے ہیں ’بڑی گرمی ہے‘ اور اس دورا� [..]مزید پڑھیں

  • رانجھا رانجھا کردی .....!

    کل میری ملاقات ایک دوست سے ہوئی۔ برا حال، بانکے دھاڑے، ہونٹوں پر پپڑی جمی ہوئی، رنگ اڑا ہوا۔میں نے پوچھا: ’تم تو اچھے بھلے تھے۔ یہ تمہیں کیا ہوگیا ہے‘۔ بولا:  عشق ہو گیا ہے میں نے کہا: عشق میں تو یہ حال نہیں ہوتا! کہنے لگا: یہی حال ہوتا ہے پوچھا: کیسے؟ بولا: ایسے کہ � [..]مزید پڑھیں

  • نقل در نقل !

    برعکس مجھے جب کبھی کوئی مسئلہ درپیش ہو، میں فوراً کسی موٹیوشنل اسپیکر (ترغیباتی مقرر ) کی گفتگو سنتا ہوں اور اس کے برعکس عمل کرنے سے میرا مسئلہ فوراً حل ہو جاتا ہے ! تانگہ ایسوسی ایشن شکریہ عمران خاں، بیس سال بعد ہمارا کاروبار بحال ہوا ہے ۔ منجانب:آل پاکستان تانگہ ایسوسی [..]مزید پڑھیں

  • آنکھیں بھیگ جاتی ہیں!

    آج پھر احمد ندیم قاسمی بیٹھے بٹھائے یاد آ گئے اور آنکھیں بھیگ گئیں۔ جولائی کا مہینہ تھا، سخت لو چل رہی تھی، اقبال ٹاؤن والے گھر کی بیل سنائی دی۔ میں اے سی والے کمرے سے سخت بیزاری کے عالم میں گیٹ پر آیا تو سامنے احمد ندیم قاسمی کھڑے تھے۔ پورا جسم پسینے سے نہایا ہوا تھا، می� [..]مزید پڑھیں

  • جی ہاں، زندہ ہے، بھٹو زندہ ہے!

    مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اگرچہ روز اول سے ہماری سیاست میں ’زبان و بیان‘ کا بہت غلط استعمال ہوتا رہا ہے، مگر ’اللہ کو جان دینی ہے‘ والی تحریک انصاف میں زبان درازی کی بہت ’ادنیٰ‘ قسم کی مثالیں پیش کی گئیں۔  ہمارے ان دوستوں نے کسی کی ماں بہن، بیٹی کے لئے وہ [..]مزید پڑھیں