عطاالحق قاسمی

  • عاشقوں کیلئے مشورے!

    اگر آپ محبت میں ناکامی کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس پریشانی کی وجہ سے آپ کی راتوں کی نیند اڑ گئی ہے آنکھوں کے گرد سیاہ ہالے پڑ گئے ہیں، صحت خراب ہونا شروع ہو گئی ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ آپ سیدھا ماڈرن عامل بابے کے دفتر میں تشریف لائیں انشااللہ محبوب آپ کے قدموں میں لوٹ� [..]مزید پڑھیں

  • کالم برائے خوشنودی چھپکلی وبلی!

      میرا ایک گزشتہ کالم پڑھ کر بھولے ڈنگر نے کہا ’’تم نے سب سے بڑے جانور انسان  کا تو ذکر ہی نہیں کیا، تم بیشک خود کو اس صف میں سے نکال کر الگ کھڑے ہو جاتے لیکن اپنے بھائی بندوں کے حوالے سے اتنی بڑی ڈنڈی تو نہ مارتے‘‘۔ میں ایسے موقعوں پر بھولے ڈنگر کو منہ نہیں ل� [..]مزید پڑھیں

  • دینی خاندانوں کے آزاد خیال ادیب؟

    کبھی کبھی انسان کے دل پر بہت عجیب سا خیال وارد ہوتا ہے اور پھر اس کی پرتیں کھلتی چلی جاتی ہیں۔ آج بیٹھے بیٹھے اپنے مرشد احمد ندیم قاسمی یاد آئے اور میرے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی۔ ایک تو یہ مسکراہٹ ان کی یاد کی دین تھی اور پھر یوں کہ اتنا بڑا ادیب پیروں کے خانوادے سے تھا، مجھے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بچارے نان فائلر!

    ملکوں ملکوں پھرا ہوں بذلہ سنج زندگی سے جڑے ہوئے مگر ہم پاکستانی ان سب سے مختلف ہیں۔ غربت، مہنگائی، افلاس اور گرم سرد موسموں کے تھپیڑے کھانے والے اور اس کے باوجود ’’پرلے درجے‘‘ کے ستم ظریف کسی تازہ ترین واقعہ پر کیا کوئی طنزومزاح لکھنے والا پھلجھڑیاں چھوڑتا ہے، جو [..]مزید پڑھیں

  • اقبال سیالکوٹی؟

    اقبال کے اطمینان کیلئے یہ وضاحت ضروری سمجھتا ہوں کہ میں اور میرے چند دوسرے دوست اقبال صاحب سے کوئی ذاتی مخاصمت نہیں رکھتے بلکہ ان سے ہمارا اختلاف صرف نظریاتی نوعیت کا ہے۔ بلکہ دوسروں کا تو پتہ نہیں جہاں تک میرا معاملہ ہے تو میں ان کی شاعرانہ عظمت کا اس حد تک معترف ہوں کہ اگر و� [..]مزید پڑھیں

  • میاں نواز شریف کی توجہ کیلئے

    میاں نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب ہوگئے۔ ان کیلئےیہ ایک علامتی سا عہدہ لگتا ہے، نواز شریف کا سیاسی قد کاٹھ اتنا ہے کہ بادی النظر میں کوئی بھی عہدہ ان کی ضرورت نہیں ہے۔ مجھ پر طنز کیا جاتا ہے کہ میں میاں صاحب کے حوالے سے جانبدار ہوں، جبکہ مجھ میں اور طنز کرنے والوں [..]مزید پڑھیں

  • خواہشوں کی ہتھکڑیاں

    ایک امریکی انویسٹر کوئی نیا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے۔ اس کے ذہن میں جوتوں کا کارخانہ لگانے کا منصوبہ ہے مگر مارکیٹ میں جوتوں کی بھرمار ہے۔ چنانچہ وہ سوچتا ہے کہ اس میں کوئی اختراع ہونی چاہئے۔  وہ جوتے کے تلوے میں ایک گھنٹی لگا دیتا ہے اور اسے BELL SHOE نام دیتا ہے۔ اس کے بعد [..]مزید پڑھیں

  • نیم وزیر

    پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج میں گزرے دن ناقابل فراموش ہیں۔ بھرپورجوانی، کالج کا خوبصورت ماحول، صف اوّل کے اساتذہ، ہر قسم کی آلائشوں سے پاک خوبصورت پاکستان اور ہم شرارتی لڑکوں کا ٹولہ! (خود کو لڑکا کہنا کتنا اچھا لگ رہا ہے)۔ اورینٹل کالج کو رکشوں والے اور تانگوں والے ’&rsq [..]مزید پڑھیں

  • وچلی گل

    میں ان دنوں ایک کتاب لکھ رہا ہوں جو میری یادداشتوں پر بنی ہو گی۔ اس میں ان تمام رازوں پر سے پردہ اٹھایا جائے گا جن کی میں آج تک حفاظت کرتا چلا آ رہا ہوں۔ قوم جب ان رازوں سے واقف ہوگی تو اس کے اندر ایک ہیجان برپا ہو جائے گا۔ اس کتاب میں سے چند واقعات کی صرف جھلکیاں قارئین کی نذر � [..]مزید پڑھیں

  • کاش رشوت کا دور واپس آ جائے؟

    کیا برا زمانہ ہے کہ اب غریب آدمی میں رشوت دینے کی استطاعت بھی نہیں رہی۔ مجھے یاد ہے بھلے وقتوں میں رشوت کا ریٹ ہر پاکستانی کی دسترس میں ہوتا تھا ۔ لاہور کے اے جی آفس میں کسی کلرک سے کام پڑتا تو اسے یار لوگ عبدالرحمن کے ہوٹل میں لے جاتے جہاں اعلیٰ درجے کے کھانے مع سویٹ ڈش زردے � [..]مزید پڑھیں