عطاالحق قاسمی

  • مولانا غل غپاڑہ سے چند سوالات

    آپ سے میرا پہلا سوال ہے کہ آپ کومولانا غل غپاڑہ کیوں کہا جاتا ہے؟ دراصل مولانا غل غپاڑہ کسی فرد واحد کا نام نہیں بلکہ یہ ایک تحریک ہے جس سے وابستہ سبھی افراد کو عوام پیار سے مولانا غل غپاڑہ کہتے ہیں۔ چنانچہ پاکستان کے ہر محلے میں آپ کو ایک نہ ایک مولانا غل غپاڑہ ضرور ملیں گ� [..]مزید پڑھیں

  • مشورہ درکار ہے!

    حکومت کرنا بہت مشکل کام ہے اس لئے میں حکومت نہیں کرتا ۔ حکومت کرنے کیلئے الیکشن کے دوران دس کروڑ عوام کی محکومی کرنا پڑتی ہے، ان سے ہاتھ ملانا پڑتا ہے، ان سے گلے ملنا پڑتا ہے، ان کی جھگیوں میں جانا پڑتا ہے اور ان کے ساتھ شوربے میں لقمہ ڈبو کر کھانا پڑتا ہے۔ وہابیوں کے پیچھے نماز [..]مزید پڑھیں

  • ایک ناول بچوں کیلئے بھی

    کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ بچوں کے ادب کا سنہری دور کہیں گزر تو نہیں گیا؟ اس سے بھی بڑا مسئلہ یہ ہے کہ گزرے ہوئے سنہری دور کی کتابیں بھی اب کمیاب ہو رہی ہیں! لاہور کا ایک بڑا ادارہ جو بچوں کی کتابیں التزام سے چھاپتا تھا، اب برائے نام رہ گیا ہے! اب وہ لکھنے والے بڑے لوگ بھی شاید پی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہیجڑوں کے شہر میں اکیلا مرد!

    پی ٹی وی کے لاہور سینٹر سے میرا ایک ڈرامہ سیریل ’’اپنےپرائے‘‘ آن ایئر گیا جس کے پروڈیوسر ایوب خاور تھے اسی ہفتے انور مقصود کا ڈرامہ سیریل ’’آنگن ٹیڑھا ‘‘کراچی سینٹر سے شروع ہوا۔ یہ دونوں کامیڈی ڈرامے تھے۔ اس وقت کے پی ٹی وی کے ایم ڈی اور اردو کے ممتاز [..]مزید پڑھیں

  • کمزور حضرات متوجہ ہوں

    میں ایک اشتہار بچپن سے آج تک دیکھتا چلا آرہا ہوں ’’کمزور حضرات متوجہ ہوں‘‘ مجھے بچپن میں صحیح طور سے اندازہ نہیں ہوتا تھا کہ اس اشتہار کا مطلب کیا ہے۔ چنانچہ میں اپنے دبلے پتلے اور کمزور سے نظر آنے والے دوستوں کو اس اشتہار کا مخاطب سمجھا کرتا تھا ۔ میں ان دنوں وز� [..]مزید پڑھیں

  • جو مانگو گے ملے گا؟

    میری ایک بہت عجیب عادت ہے۔ ایک عادت تو میں نے بوجہ انکسار کہا ہے یار دوست تو مجھے کثیر الوجوہات ہونے کی وجہ سے صرف عجوبہ کہہ کر سب کچھ کہہ ڈالتے ہیں ۔ بہرحال جس عجیب عادت سے میں بہت زیادہ تنگ ہوں، وہ یہ ہے کہ جب کبھی لکھنے بیٹھتا ہوں مجھے نیند آ جاتی ہے اور اگر نہیں آتی تو رات ک [..]مزید پڑھیں

  • میرے کپتان!

    برادرم منصور علی خان نے جب کبھی عمران خان کا ذکر کرنا ہوتا تھا تو وہ گفتگو کا آغاز ’’میرا کپتان‘‘ سے کرتے تھے۔ سو میں بھی آج ان کی تقلیدکرتے ہوئے عرض کروں گا کہ میرا کپتان اپنی ہر تقریر کا آغاز ’’ایاک نعبدو وایاک نستعین ‘‘کی ایک آیت مبارکہ کے اس ٹکڑے سے [..]مزید پڑھیں

  • شاعر نذیر ناجی!

    نذیر ناجی بھی ہم سے رخصت ہوگئے مگر جدائی سے بہت پہلے انہوں نے دنیا سے منہ موڑ لیا تھا اور اپنی الگ دنیا بسالی تھی ۔ نذیر ناجی ایک اعلیٰ درجے کے کالم نگار تھے۔ مظہر برلاس کے مطابق ناجی نے اپنا بچپن نہایت غربت میں گزارا، ان کی والدہ سموسے بناتی تھیں اور یہ بچہ سموسے بسوں میں فروخ� [..]مزید پڑھیں

  • نوازنا ہے تو نواز دو

    میں آج اپنی زندگی کے ان مشکل کالموں جیسا کالم لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کے لکھنے کے دوران ہر جملے سے اجازت لینا پڑتی تھی۔ لکھوں کہ نا لکھوں؟ موضوع حالیہ انتخابات ہیں۔ جن میں کسی بھی پارٹی کو اتنے ووٹ نہیں ملے کہ وہ تنہا اپنی حکومت بنا سکے۔ تاہم مسلم لیگ (ن) کو باقی جماعتوں سے [..]مزید پڑھیں

  • جنت سے ایک ضروری خط!

    بہت پیارے دوست تنویر احمد، السلام علیکم ! میں یہاں جنت میں بخیر و عافیت ہوں اور تمہاری خیریت خدا وند کریم سے نیک مطلوب ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ میری اور تمہاری دوستی مثالی سمجھی جاتی تھی ہم ہر وقت اکٹھے رہتے تھے۔ اگر کبھی ملاقات کو ایک آدھ دن گزر جاتا تو ہم دونوں بے چین ہوجاتے۔ ا� [..]مزید پڑھیں