میری کہانی (14)
- تحریر عطاالحق قاسمی
- 12/08/2024 5:41 PM
جب میں نے اپنی خود نوشت ’’میری کہانی‘‘ اپنے کالم میں قسط وار شائع کرنا شروع کی تو مجھے قطعاً اندازہ نہیں تھا کہ دو چار قسطوں سے زیادہ لکھ سکوں گا۔ اللّٰہ جانے میرے دل میں یہ خیال کیوں اتنا راسخ تھا کہ میرے پاس بتانے کو کچھ نہیں، سو سوچا یہی تھا کہ جو دو چار باتیں یاد آ [..]مزید پڑھیں