بجٹ کی الجھنیں
- تحریر عارفہ نور
- 06/09/2026 12:28 PM
بجٹ سر پر ہے۔ ایک سرکاری عہدیدار نے ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ جلد اسے پارلیمان میں پیش کیا جائے گا۔ تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ دونوں جماعتیں ۔۔۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ۔۔۔ تمام مالی معاملات پر متفق ہو چکی ہیں۔ ملاقاتیں اب بھی جاری ہیں کیونکہ وہ اس بات پر اتفاقِ رائے پیدا ک [..]مزید پڑھیں