عارفہ نور

  • اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں نیا تصادم

    اسٹیبلشمنٹ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان ایک نیا تصادم ابھر رہا ہے۔ یہ بات گزشتہ ہفتے راولپنڈی میں ہونے والی پریس کانفرنس سے واضح تھی جو عمران خان کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے کیے گئے ٹوئٹس کے بعد کی گئی تھی۔ پریس کانفرنس اور بعدازاں حکمران جماعت کے سیاست دانوں ک [..]مزید پڑھیں

  • 27ویں آئینی ترمیم

    تقسیم یا پولرائزیشن کے شکار اس دور میں صرف عوام نہیں بلکہ سیاستدان بھی ہیں جو ایک دوسرے کے خلاف محاذ کھولے ہوئے ہیں۔ ٹیلی ویژن اسٹوڈیوز میں ایک دوسرے پر ان کے حملے حقیقت بن چکے ہیں۔ اس حد تک کہ جب وہ کسی بڑے مقصد کے لیے متحد ہوتے ہیں تو اسے شاذ و نادر ہی محسوس کیا جاتا ہے اور اس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میڈیا کے پاس بحث کرنے کے لیے موضوعات نہیں

    دنیا میں بہت سی پیش رفت سامنے آرہی ہیں لیکن ہمارے ملک میں بات کرنے کے لیے بہت ہی کم خبریں ہیں۔ پاکستان کی ناقص سیاست جو ایک دن بھی سکون سے گزرنے دینے کی روادار نہیں تھی، اب کافی ماند پڑ چکی ہے جس کی وجہ سے ہم میں بہت سے لوگ خارجہ پالیسی اور مشرقِ وسطیٰ پر بحث کرنے پر مجبور ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • بلوچ خواتین ایک بار پھر سڑکوں پر کیوں ہیں؟

    دو سال سے بھی کم عرصے بعد بلوچ خواتین ایک بار پھر احتجاج کے لیے اسلام آباد کا رخ کرچکی ہیں۔ لیکن اس دفعہ انہیں زیادہ توجہ نہیں مل سکی جوکہ حیران کُن نہیں۔ ایک ایسے وقت میں کہ جب ریاستیں اپنے عوام کے ساتھ تعلقات کی ازسرِ نو وضاحت کررہی ہیں بالخصوص ایسی ریاستیں جو سمجھتی ہیں کہ [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کے اندورنی اختلافات شدید، کیا پارٹی ختم؟

    پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) ہمیشہ لڑنے جھگڑنے کے موڈ میں ہوتی ہے۔ اس کی وجہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ براہ راست محاذ آرائی یا دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ جاری مستقل کشمکش نہیں بلکہ پارٹی کی اندرونی ’ تو تو میں میں ’ ہے۔ دوسرے درجے کی لیڈرشپ حکمت عملی، بدعنوانی کے الزامات� [..]مزید پڑھیں