کیا مسلم لیگ (ن) کے لیے نواز شریف کی واپسی واقعی ضروری ہے؟
- تحریر عارفہ نور
- 09/14/2023 10:56 AM
حکومت کی پالیسیوں اور اقدامات کا دفاع کرنے کی ذمہ داری سے آزاد ہونے والے خواجہ آصف اب اپنی جماعت کے حوالے سے بھی بات چیت کررہے ہیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں انہوں نے اتفاق کیا کہ مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت یعنیٰ شریف برادران کو پاکستان واپس آنا چاہیے۔ پہلی بات یہ کہ جب ہمارے [..]مزید پڑھیں