اب مریم نے کیا کردیا؟
ہفتے کے روز مریم نواز کی پریس کانفرنس نے ایک لحظے کے اندر ہی سیاسی گفتگو کا رُخ بدل دیا اور ہر کسی کی توجہ اس جانب تھی کہ انہوں نے کیا کہا ہے اور کیا نہیں، اور کیا کہنا چاہا اور کیا نہیں۔ ویسے مریم نواز کو آج کل اپنے والد کی آواز کے ساتھ ساتھ ان کی وارث بھی تسلیم کیا جارہا ہے۔ ی [..]مزید پڑھیں