وجاہت مسعود کی کالم نگاری یا زمین کی رہائی کے لئے دعا
- تحریر غازی صلاح الدین
- 07/11/2019 6:37 PM
- 12430
ہماری موجودہ اُردو صحافت کے نقار خانے میں وجاہت مسعود کی آواز صاف اور الگ سنائی دیتی ہے۔ اسی لئے تو یہ ممکن ہے کہ ہم ذرا ٹھہر کر یہ جان سکیں کہ یہ آواز ہم سے کیا کہہ رہی ہے۔ ان کے کالموں کا یہ انتخاب گویا وہ روشنی ہے جو صحافت کے دھندلکوں سے نمودار ہو کر فکری ادب کی دہلیز پر آ بیٹھ [..]مزید پڑھیں