عفت حسن رضوی

  • آصف زرداری کا اصطبل اور نسلی گھوڑے

    یہ 1997 کی اسمبلی تھی، نواز شریف واضح اکثریت سے وزیراعظم بنے تھے، اور بےنظیر بھٹو، جن کی حکومت کرپشن اور بدانتظامی کے الزامات کے باعث گئی تھی، وہ اس اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھیں۔ اپنی تقریر میں مس بھٹو نے الیکشن جتنے والی ن لیگ پر یہ طنز کیا کہ 95 فیصداکثریت تو کبھی قائداعظم کو ن [..]مزید پڑھیں

  • تحفے کا سسٹم

     آپ پتہ نہیں تحفے کو کن معنوں میں لے گئے۔ تحفے کا لفظ اپنے اندر فلسفے کا سمندر رکھتا ہے۔ ہمارے لوگ ان دنوں تحفے سے مراد اس شخص کو لیتے ہیں جو خود آیا نہیں لایا گیا ہو حالانکہ کرارے نوٹ، عشرت کا کچھ سامان، حسرت کی کچھ اشیا، تحفہ تو کسی بھی شکل میں ہو سکتا ہے۔ دنیا میں کوئی ای� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فیک نیوز: جھوٹے بول میں جادو ہے

    وطن کے نونہالوں کو بچوں کے رسالوں  نے کئی دہائیوں تک سکھایا کہ ’میٹھے بول میں جادو۔‘ اس میجک پہ کئی کتب بھی لکھی گئیں۔ لیکن ہمیں سوشل میڈیا نے دو چار برسوں میں سمجھا دیا کہ جھوٹے بول میں جادو ہے۔ جھوٹ کی طاقت یہ ہے کہ وہ انسان سے سچ دیکھنے، سچ سننے اور سب کچھ دیکھ سن کر ب [..]مزید پڑھیں

  • مہاجر بننے میں کیسا رومانس

    امریکہ کابل سے کیا گیا اس خطے کو افغان امور کے ماہرین، فتوحات کا جشن منانے والے سوشل میڈیا مجاہدین اور چاہتے نہ چاہتے ہوئے گھر چھوڑنے والے پناہ گزینوں کی نئی کھیپ دے گیا۔ پاکستانی ادب اور صحافت میں ہجرت کا معروف حوالہ پاکستان میں تقسیم کے وقت بھارت سے آنے والے مسلمان تھے، [..]مزید پڑھیں

  • ’دوسرا قائداعظم‘

    ایسا کیسے ممکن ہے کہ ایک زمانہ گزر رہا ہو اور کوئی زمانہ شناس نہ آئے، چہار جانب بالکل ساکت اندھیرا ہو مگر جگنو نہ ٹمٹمائے۔ کسی اندھیری گپھا میں آسن باندھے بیٹھا گوتم بدھ اپنے شاگردوں کو روشنی کا اصل مطلب نہ بتا رہا ہو۔ وہی بدھا جس نے راج چھوڑ کر سچ کی تلاش شروع کی، وہ تلاش آج بھی [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے پاس ہے نا، کوچ کی تھپکی اور قوم کی دعا!

    کرکٹ کے علاوہ بھی کھیل ہوتے ہیں، ہاکی صرف مارنے کے لیے نہیں رکھتے، فٹ بال صرف لیاری میں ڈاکومینٹری بنانے کے لیے نہیں کھیلی جاتی، مکے صرف لڑائی میں نہیں برساتے اور دوڑ صرف چور نہیں لگاتے یہ بھی کھیل ہیں۔ کرکٹ کی چکاچوند سے پرے کھیل کے اور بھی کئی میدان ہیں۔ یہ کھیل صرف کھیل نہی� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے ’رچ کڈز‘

    ہم مڈل کلاسیوں کے اپنے بڑے رولے رپے ہیں جیسے کہ پیسہ جوڑنا، ناک اونچی رکھنا، کمیٹیاں ڈالنا، اچھے سکولوں کی فیس بھر بھر کہ ادھ موئے ہوجانا یا پھر شادی کی تقریبات کی خاطر آپے سے باہر ہو جانا۔ ساری زندگی تگ و دو میں گزارنے والے یہ حوصلہ کہاں لا پاتے ہیں کہ  وہ ایلیٹ کلاس میں گھس [..]مزید پڑھیں

  • کابل کا تندور دہک رہا ہے

    خوف اپنے آپ میں بڑا استاد ہے۔ بندہ سبق نہ سیکھے تو بھری جماعت میں مرغا بنا دیتا ہے۔ خوف کمزوری کی علامت ہے لیکن بذات خود یہ خوف کی طاقت ہے جو انسان کو مجبور کر دیتی ہے۔ خوف سراسر منفی جذبہ ہے۔ یہ انسان کا حوصلہ توڑتا ہے مگر یہ خوف ہی ہے جو اچانک امڈ آئے تو مارے خوف کہ  بندہ وہ ک [..]مزید پڑھیں

  • برقعے اور نقاب کے پیچھے سے میں نے کیا دیکھا

    یہ سچا تجربہ بیان کرنے کا اس سے بہتر وقت شاید کبھی نہیں ہوگا۔ اسے کرتے وقت شاید یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ یہ صرف ایک تجربہ بن جائے گا یا کبھی اسے لکھنا بھی پڑے گا۔ میں کراچی یونیورسٹی کے شعبہ ماس کمیونیکشن میں پڑھتی تھی۔ یونیورسٹی شہر کا ایک کونہ ہے تو رہائش کھارادر شہر کا پہلا � [..]مزید پڑھیں