ورنہ ہونے کو کیا نہیں ہو رہا
- تحریر عفت حسن رضوی
- 07/01/2021 9:24 AM
- 5270
یہ موضوع ہمارے لوگوں کے لیے بولڈ ہے، سماجی حدوں سے باہر ہے، بہت سے پاکستانی قارئین کے لیے شاید اس مضمون میں کی گئی باتیں ہمارے معاشرے سے تعلق نہیں رکھتیں۔ لیکن اگر دنیا کو گلوبل ویلج کہتے ہیں تو سمجھنا پڑے گا۔ جیسے ہوا، پرندے، خیال اور افواہیں سرحد، فاصلہ رکاوٹ سے بےنیاز ہوتے [..]مزید پڑھیں