عفت حسن رضوی

  • پیاری مریم، اچھے بلاول اور جناب مولانا!

    پیاری مریم، اچھے بلاول اور جناب مولانا! آداب عرض ہے، خیریت نہیں پوچھوں گا کیونکہ علم ہے آپ سب خیریت سے ہیں۔ ماشا اللہ۔ کوئی پوچھے تو ہم بھی بتائیں کہ کیسے ہیں۔ ٹی وی چینلز پر آپ سب قائدین نظر آتے رہتے ہیں۔ چند دن پہلے تک ہاتھوں میں ہاتھ لیے، ایک دوجے کا ساتھ دینے کا وعدہ ک [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکو ہو مگر اناڑی نہ ہو

    ’ایک تو میں سچ بتا را ہوں اوپر سے ہنسے جاری ہو۔ دیکھ بھائی مرنا تو ہے پھر قاتل سے یہ کیوں نہ کہیں کہ پہلے چھری تیز کر لے۔‘ جیٹ لائن کراچی کے شمیم بھائی مزے لے لے کر خود پہ بیتی ڈکیتی کی تازہ واردات کا احوال سنا رہے تھے۔ پہلے ایک معروف چینل میں ڈرائیور تھے۔ ان دنوں فوٹو کاپی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان جیسا آزاد ملک بھلا کہاں ملے گا

    انسان کو اتنا بھی ناشکرا نہیں ہونا چاہیے کہ نعمتوں اور زحمتوں کو ایک ہی پلڑے میں ڈال کر تولنے لگے۔ پاکستان آزادی کا دوسرا نام ہے۔ ایک تو ہوتی ہے عام سی بالکل سادہ سی، یا گلی محلے کی زبان میں کہیں تو بس نام کی آزادی جس کا دعوے دار ہر دوسرا ملک ہے۔ مگر ایک ہوتی ہے مطلق آزادی، مطلق [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستانی سیاست میں رئیس ابن رئیس

    جیب میں تو ہمارے بھی دانے نہیں مگر بُھنانے اور جلی کٹی بکھاننے کا ہنر ہی ایک کل سرمایہ ہے سو وہی لٹائے دیتے ہیں۔ آج موضوع سخن وہ کروڑوں زبانیں ہیں جنہیں دس بارہ ہزار سے اوپر گنتی نہیں آتی مگر یہ سیاست پر اپنی سے ہانک ہانک کر تھکے جاتی ہیں۔ پچھلے ایک ماہ میں پاکستانی سیاست می� [..]مزید پڑھیں

  • بساط تو بچھی مگر آپ پیادے کیوں بنے؟

    یہ قصہ وہاں سے شروع ہوتا ہے جب کچھ ہفتوں قبل وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ایک حکومتی حلیف کو سینیٹ الیکشن سے قبل نصف ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کی ادائیگی کا معاملہ سپریم کورٹ نے اٹھایا۔ اس پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مقبول باقر نے نوٹس لیا تھا۔ کیا حسن اتفاق ہے کہ ترقیاتی [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستانی عدلیہ میں سیاست ہے؟

    اسمبلی میں وہ عوامی نمائندے بیٹھتے ہیں جنہیں عوام سر پہ بٹھائیں لیکن عدالت کے منصف کو عوام نہیں نظام بناتا ہے۔ اسی نظام سے عدالت چلتی ہے۔ یہ نظام پہلے سے طے شدہ قواعد و ضوابط، قوانین اور آئین کے مطابق کام کرتا ہے جیسے روبوٹ۔ مسئلہ یہ ہے کہ نظام تو روبوٹک ہوسکتا ہے انسان نہیں۔ � [..]مزید پڑھیں

  • برائے کرم فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں

    مارچ میں پی ڈی ایم مارچ ہوگا اور کراچی میں گنتی کے چند ن لیگیوں میں سے ایک چچا گیرو بیگ باندھے بیٹھے ہیں۔  میں نے کہا، ’چچا کہاں کا ارادہ کر لیا وہاں تو مدرسے کے جوان لڑکے ہوں گے، صحت مند ن لیگی کارکن۔ آپ کہاں یہ منحنی سی جان لے کر نعرے ماریں گے؟‘ میں نے بڑا ڈرایا دھمکایا [..]مزید پڑھیں

  • مرشد ہمیں کرپٹ بھی سسٹم نے کر دیا

    مرشد! کیا کہا آپ کو سسٹم نہیں پتا؟ سسٹم یہ ہے کہ کوئی بھی سسٹم نہ چلے۔ مرشد! سسٹم کا ہم سے پوچھیں تو پھر سننے کی فرصت بھی نکالیں۔ آئیں ہم بتاتے ہیں سسٹم کی سانپ سیڑھی پر قوانین کا ناگ پھن پھیلائے کہاں کہاں ملتا ہے۔ بینک کا قرض ایک دن بھی اتر نہ پائے تو پینلٹی، بجلی کا بل دس دن اوپ� [..]مزید پڑھیں

  • کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی سال اور؟

    ’قیامت جمعے والے دن آئے گی، یہ تب تک نہیں آئے گی جب تک کہ ہر ذی روح یاجوج ماجوج کے لشکر کو دیکھ نہیں لیں گے۔ یہ لشکر وہاں سے اٹھے گا یہاں تک آئے گا۔‘ پیش گوئیاں، قیاس آرائیاں، مذہبی نسخے اور راویوں کی مستند کتابیں قیامت کے موضوع سے بھری پڑی ہیں۔ قیامت برپا ہونے سے پہلے کیا [..]مزید پڑھیں