امجد اسلام امجد

  • تقلید کے قابل

    کراچی آرٹس کو نسل نے یکم سے چار دسمبر تک اپنی پندرہویں سالانہ اُردو کانفرنس منعقد کرکے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اچھے کام بُرے سے بُرے حالات میں بھی نہ صرف کیے جاسکتے ہیں بلکہ ان کی پیش کش کے انداز کو دوسروں کے لیے مثالی بھی بنایا جا سکتا ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ اب سے [..]مزید پڑھیں

  • قاسمی صاحب

    20 نومبر، احمد ندیم قاسمی صاحب کی ایک سو چھ ویں سالگرہ کا دن ہے۔ اگرچہ ان کو جسمانی طور پر اس دنیا سے پردہ کیے سولہ برس ہونے کو ہیں مگر جن لوگوں نے ان کو دیکھا یا ان کی صحبت میں کچھ وقت گزارا ہے، ان کے لیے وہ آج بھی موجود اور زندہ ہیں کہ ان سے اور ان کی صحبت سے فیض حاصل کرنے والوں کے [..]مزید پڑھیں

  • ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی!

    وطن عزیز کے پچھترویں یوم آزادی کے حوالے سے جہاں اور بہت سی باتیں غور طلب ہیں وہاں ایک بہت اہم شعبہ تعلیم کا بھی ہے کہ بدقسمتی سے ان 75 برسوں میں ہم نے کہنے کو یونیورسٹیاں تو بہت سی بنا لی ہیں مگر عمومی طور پر ہمارا تعلیمی نظام اور معیار مسلسل مسائل کا شکار چلا آ رہا ہے۔ بالخصوص [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لفظوں کے انتخاب نے ۔۔۔۔

    میں نے یہ مصرعہ جان بوجھ کر مکمل نہیں لکھا کہ میرا مقصد آج کل دن رات میڈیا پر جاری بحثوں میں شمولیت کے بجائے تمام احباب کی توجہ اس طرف مبذول کرانا ہے کہ یہ مسئلہ کسی ایک لیڈر یا جماعت کا نہیں پوری قوم کا ہے۔ کیونکہ اس جرم میں سب برابر کے نہ سہی مگر شریک ضرور ہیں اور ان کی وجہ سے � [..]مزید پڑھیں

  • پانی اُترنے کے بعد

    گزشتہ ایک ہفتے میں مجھے پاکستان کی تین بڑی رفاعی کام کرنے والی جماعتوں اور ان کے سربراہوں اور کارندوں سے مفصل ملاقاتوں کے مواقع ملے ہیںالخدمت ، اخوت اور نعمت۔ ظاہرہے موضوع حالیہ بارشیں اور اُن کی تباہ کاریاں ہی تھیں لیکن ایک بات جو بار بار سامنے آئی وہ یہی تھی کہ ان جماعتوں � [..]مزید پڑھیں

  • قربانی کے رُوپ

    ہت زمانے تک عیدِ قرباں سے متعلق کالموں یا تحریروں میں اس قسم کے اشعار بکثرت استعمال ہوتے تھے اور ہر کوئی ان کا مزہ بھی لتیا تھا کہ: یہ عجیب رسم دیکھی کہ بروزِ عید قرباں وہی ذبح بھی کرے ہے وہی لے ثواب اُلٹا غریب، سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم نہایت اس کی حسینؓ ابتدا ہے اسماعیل [..]مزید پڑھیں

  • گوپی چند نارنگ

    کیسی عجیب بات ہے پرسوں شام مجھے برادرم وکیل انصاری کا امریکا سے ایک وائس میسج ملا کہ وہ 19 جون کو ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کے اعزاز میں اُن کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کر رہے ہیں اور یہ کہ اگر میں کسی وجہ سے زوم  پر براہ راست شرکت نہ کرسکوں  تو نارنگ صاحب کی خدمات اور شخصیت کے [..]مزید پڑھیں

  • آؤپھر اِک خواب بنیں

    گزشتہ سوموار کو سقوطِ ڈھاکا کے پسِ منظرمیں یہ لکھا ہوا ایک چار اقساط پر مشتمل میرا ڈرامہ ’’خواب ٹوٹ جاتے ہیں‘‘ کے عنوان سے ٹیلی کاسٹ ہوا جس کی تحریر کا بنیادی مقصد اُس صورتِ حال کو درست انداز میں پیش کرنا تھا جو بالآخر بنگلادیش کے قیام پرمُنتج ہوئی ۔. لیکن اُس وقت � [..]مزید پڑھیں

  • تازہ ہوا کے جھونکے

    غزل کو اگر اُردو شاعری کا طُرہ امتیاز کہا جائے تو یہ غالباً غلط نہ ہوگا کیونکہ ولی دکنی سے لے کر دلاور علی آذر تک اور بالخصوص میرؔ و سوداکے زمانے سے اب تک شاید ہی کوئی دہائی ایسی گزری ہو جس میں کم یا زیادہ بہت اچھے غزل گو سامنے نہ آئے ہوں جب کہ گزشتہ نصف صدی میں تسلسل کے ساتھ نہ � [..]مزید پڑھیں

  • نغمگی کے قدِ بالا پر قبائے سازتنگ

    مندرجہ بالا نظموں کا زمانہ تحریر قیاسی طورپر 1925 اور 1940کے درمیان بنتا ہے جب کہ ان میں صنفِ مخالف کے ساتھ تعلقِ خاطر کی جو تصویریں سامنے آتی ہیں ان میں وہ عملی سطح پر دم بدم کھلتے اور اقداری سطح پر جس ماحول کی منظر کشی کرنے کے کوشش کر رہا تھا وہ دلکش اور توجہ طلب بھی تھا اور نیا او� [..]مزید پڑھیں