امجد اسلام امجد

  • اسپورٹس مین اسپرٹ

    برصغیر کی تقسیم اب اپنے پچھترویں برس میں داخل ہوچکی ہے لیکن اثرات کی تلخی گھٹنے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی ہے کچھ عرصہ قبل تک عام طور پر اس کا اظہار صرف دونوں ملکوں کے بعض سیاستدان ہی کیا کرتے تھے مگر اب یہ زہر میڈیا سے ہوتا ہوا عوام کے کچھ گروہوںمیں بھی سرایت کرنا شروع ہوگیا ہے ج [..]مزید پڑھیں

  • رحمت اللعالمینؐ

    عید میلادالنبیؐ کے ضمن میں تقریبات کی تاریخ اور نوعیت سے متعلق بحثیں اپنی جگہ لیکن انسانیت کے تعلق سے بالعموم اور عام مسلمانوں کے حوالے سے بالخصوص یہ دن پوری تاریخِ انسانی کے اہم ترین دنوں میں سے ایک ہے۔  اس روز ایک ایسی شخصیت نے اس عالمِ فانی میں ظہور کیا جس نے اپنے ایک کرد [..]مزید پڑھیں

  • عمر شریف

    عمر شریف سے میری پہلی بالمشافہ ملاقات اسّی کی دہائی میں ہوئی جب ابھی وہ کسی حد تک مشہور اور مقبول تو ہوچکا تھا مگر اُس کی شہرت کا دائرہ زیادہ تر کراچی اور حیدر آباد تک محدود تھا اور وہ ملک گیر اور بین الاقوامی شہرت جس کی طرف وہ قدم قدم بڑھ رہاتھا ابھی فاصلہ پر تھی۔ کراچی اسٹیج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قومی ترانے کی زبان

    ایمانداری کی بات یہی ہے کہ قومی ترانے کی پہلی لائن سے لے کر آخری لفظ تک شاعری ، موسیقی ، قومی امنگوں اور وطن کی اجتماعی آواز میں ہم میں سے ہر ایک کی انفرادی شمولیت ایک ایسا مجموعہ ہے جس کا رُوپ اپنی مثال آپ ہے۔ عبدالکریم چھاگلا کی بنائی ہوئی اس کی شاندار اور ُروح پروردُھن کو [..]مزید پڑھیں

  • آج کا نظیر اکبر آبادی

    احمد ندیم قاسمی مرحوم نے جب انور مسعود کو اپنے دور کا نظیر اکبر آبادی قرار دیا تو پوری ادبی دنیا نے یک زبان ہوکر اس تشبیہ کی داد دی کہ دونوں نے اپنی اپنی شاعری میں عوام، عوامی زبان اور عوامی محسوسات اور مشاہرات کو جس مہارت ، خوش اسلوبی اور برجستگی سے سمویا ہے اس میں کوئی تیسرا ا [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹررشید امجد

    حال ہی میں ہم سے جُدا ہونے والے ڈاکٹر رشید امجد مرحوم سے پہلا تعارف 1968 میں ایم اے اُردو کے نتائج کے حوالے سے ہوا کہ وہ انور سدید مرحوم کے ساتھ اُن دو پرائیویٹ طلبہ میں سے تھے جو پہلی پانچ پوزیشنوں پر فائز ہوئے۔ اُس زمانے میں ایم اے اُردو کی باقاعدہ کلاسیں پورے پاکستان میں گنتی [..]مزید پڑھیں

  • شمس الرحمن فاروقی

    شمس الرحمن فاروقی بھائی کی تحریروں سے تعلق تو یونیورسٹی کے دنوں سے تھا مگر اُن سے پہلی بالمشافہ ملاقات شامِ بہار ٹرسٹ انبالہ والے راجندر ملہوترہ کے مشاعرے کے توسط سے 1981 میں ہوئی۔ اُن دنوں وہ دہلی میں فیڈرل پوسٹل سروس کے ایک اعلیٰ افسر کے طور پر کام کر رہے تھے۔ اس وقت اُن کا جا� [..]مزید پڑھیں

  • حمایت علی شاعر

    ساری اُردودنیا کے لیے حمایت علی شاعر اور ہمارے ادبی حلقوں کے حمایت بھائی بھی ایک خاصی طویل علالت کے بعد اُس علاقے کی طرف رجعت کرگئے جہاں ہر ذی روح انسان کے نام کی تختی اُس کا انتظار کر رہی ہے۔  دیکھنے والی بات صرف یہ رہ جاتی ہے کہ آپ جب تک جئے کیسے جئے اور یہ کہ لوگ آپ کے جان [..]مزید پڑھیں