ٹرمپ عمران پریس کانفرنس میں کہی اور ان کہی باتیں
- تحریر نیئر نیاز خان
- 07/23/2019 12:12 PM
- 5710
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے ایک سال بعد سٹیٹ آف دی یونین ایڈریس میں افغانستان کا ذکر کرتے ہوئے پاکستان کو چند بنیادی مسائل کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ ساتھ ہی اتحادی فنڈ کی مد میں دیے جانے والے امدادی پیکج کو یہ کہہ کر روکنے کا اعلان کیا تھا کہ یہ پیسے � [..]مزید پڑھیں